-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں جمعرات کو بھی ہنگامہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰ہندوستانی پارلیمنٹ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازعے پر اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸ہندوستانی پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں پیر کو بھی توانگ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ کے مسئلے پر اپوزیشن کا ہنگامہ جاری رہا ۔
-
سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان ہے: طالبان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵افغانستان کی عبوری طالبان انتظامیہ کے ترجمان نے سرحدی جھڑپوں کا ذمہ دار پاکستان کی سرحدی سیکورٹی فورس کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی سرحدی فورسز کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ ہوئی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں حکومت مخالف مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۴بنگلہ دیش میں حکومت مخالف ہزاروں افراد نے وزیراعظم شیخ حسینہ کے استعفی اور نئے انتخابات کرانے کےلئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
افغانستان کا پاکستان پر حملہ، سات افراد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵پاکستان کے علاقے چمن میں افغان طالبان کی فائرنگ اور آرٹلری گولہ باری سے کم سے کم سات افراد ہلاک اور 16 سے زیادہ زخمی ہونے کی خبر ہے
-
یونان، پولیس اور مظاہرین میں شدید تصادم+ ویڈیو
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶یونان میں پولیس کی بربریت سے 16 سالہ رومانیائی لڑکے کی ہلاکت پر بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس کے بعد مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
مصری فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں، بعض حکومتی مراکز پر داعش کا قبضہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷مصری افواج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں جو اسماعیلیہ صوبے کے شہر القنطرہ کے بعض علاقوں پر تکفیری عناصر پر قبضے کی کوششوں کے بعد شروع ہوئیں۔
-
بصرہ میں حشد الشعبی اور دہشت گردوں میں جھڑپیں، 12 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱عراق کے شہر بصرہ سے حشد الشعبی اور دہشت گرد عناصر کے مابین جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں شدید جھڑپیں، درجنوں فوجی ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان ایک بار پھر جنگ شروع ہوگئی ہے۔