-
امریکہ میں خانہ جنگی کی سی کیفیت، ٹرمپ کے حامی و مخالف آمنے سامنے۔ ویڈیوز
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا کے عوام کا پارلیمنٹ کے اسپیکر پر حملہ+ ویڈیو
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان متنازع سرحدی علاقے قرہ باغ میں باضابطہ طور پرجنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا تاہم عوام میں کافی غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
یمن، سعودی و اماراتی عناصر کے درمیان تصادم
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۷سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنگجوؤں کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپ ہوئی ہے۔
-
شوشا علاقے کی آزادی کی خوشیاں مناتے آذری لوگ+ ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲جمہوریہ آذربائیجان کے عوام نے آرمینیا کے قبضے سے شوشا علاقے کی آزادی کا جشن منایا۔
-
وائٹ ہاؤس کے اطراف میں جھڑپیں شروع
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹امریکی ایوان صدر وائٹ ہاوس کو لاحق سکیورٹی خطرات کے پیش نظر لوہے کی فینس سے گھیر دیا گیا۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ کئی بار یہ انتباہ دے چکے ہیں کہ امریکہ میں جاری صدارتی انتخابات کے بعد ملک میں بلوے کی آگ پھوٹ پڑ سکتی ہے۔ گزشتہ شب وائٹ ہاؤس کے اطراف میں ٹرمپ کے حامی اور مخالفین کے مابین جھڑپیں موصول ہوئی ہیں۔
-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
پاکستان ؛ اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے والے مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔
-
شام میں ترکی سے وابستہ دہشت گردوں میں جھڑپیں
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹شام کے صوبے الحسکہ کے شہر راس العین میں ترکی سے وابستہ دہشت گرد عناصر میں ہونے والی آپسی جھڑپوں میں پینتیس عناصر ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
وارننگ کے بعد ایران نے سرحد پر لگائی فوج+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کو وارننگ دینے کے بعد ان ممالک سے لگی سرحدوں پر اپنی فوجیں تعینات کر دی ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی اپنے آذری اور آرمینیائی ہم منصبوں سے ملاقات
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳امریکی وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے اپنے ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقات کی۔