-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
توہین رسالت کے بعد بنگلورو میں فسادات بھڑکے، تین کی موت دسیوں زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۳بنگلورو میں سوشل میڈیا میں ریاستی اسمبلی کے ایک نمائندے کی اشتعال انگیز پوسٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ ایک فوجی اور ایک عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بدھ کی علی الصبح ہونے والے ایک مختصر مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
بیروت میں ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
-
افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔
-
حزب اللہ سے خوفزدہ اسرائیل کی فوجیوں کو ہدایت، حزب اللہ کے جوانوں پر فائرنگ نہ کریں
Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے شمالی سرحد پر تعینات اپنے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ جب تک حزب اللہ کے جوان لبنان کی سرحد کے اندر ہیں، ان پر فائرنگ نہ کریں۔
-
امریکی صدر کے حامی نسل پرستی مخالفین سے الجھ پڑے
Jul ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۹امریکی صدر کے حامیوں اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کے خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں تازہ ترین جھڑپیں اور دھماکے
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲افغانستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں
-
کشمیر، مسلح تصادم میں عسکریت پسند اور ایک فوجی ہلاک
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے گاسو نامی علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر تلاشی آپریشن شروع کیاگیا۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی برقرار، فوجی سطح پر مذاکرات
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان منگل کو کاپرس کمانڈر کے سطح کے مذاکرات مشرقی لداخ کے چوشول علاقے میں منعقد ہوں گے۔