-
فرانس کے قومی دن کی تقریب کے موقع پرپولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲فرانس کے قومی دن برسٹل ڈے کی پریڈ کی خوبصورت اور منظم تقریبات کا اختتام پولیس اور مظاہرین کے مابین پر تشدد جھڑپوں پر ہوا ۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ 3 عسکریت پسند ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱سوڈان میں مظاہرین نے فوجی حکومت کے خلاف سول نافرمانی تحریک شروع کردی۔
-
مغربی بنگال کی صورتحال پر مرکزی حکومت کو تشویش
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰ہندوستان کی مرکزی حکومت نے مغربی بنگال میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم ایک فوجی سمیت 5 ہلاک
May ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶کشمیر میں حالات آج ایک بار پھر سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
سری لنکا میں حالات کشیدہ ایک مسلمان جاں بحق متعدد زخمی
May ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰سری لنکا میں حالات کشیدہ ہو گئے ہیں اور فسادات کے دوران پرتشدد کارروائیوں میں ایک مسلمان کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی گئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ 47 سکیورٹی اہلکار زخمی
May ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اورسکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
سری لنکا میں کشیدگی مسلمانوں کی درجنوں دکانیں اور املاک نذر آتش
May ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴سری لنکا میں دو روز سے جاری کشیدگی میں مسلمانوں کی درجنوں دکانوں اور املاک کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
طرابلس پر قبضے کیلئے خونریز تصادم 125 ہلاک
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۵لیبیا کے حالات گزشتہ ہفتے اس وقت خراب ہو گئے جب باغی کمانڈرخلیفہ حفتر کے حامیوں نے دارالحکومت پر دھاوا بول دیا تھا ۔
-
لیبیا کے دارالحکومت میں گھمسان کی جنگ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲لیبیا میں حالات انتہائی کشیدہ ہوتے جا رہے ہیں جس سے خانہ جنگی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔