-
رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کی اہمیت پر جہاد اسلامی کے سربراه کی تاکید
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
کورونا کی آڑ میں صیہونی دہشتگردی میں اضافہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳فلسطینی تنظیموں نے فلسطینی قیدیوں سے یکجہتی کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کےساتھ کھڑے ہیں اور انہیں ہرگز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ 17 اپریل کو فلسطین میں یوم اسیر کا نام دیا گیا ہے جس میں صیہونی ٹولے کی جیلوں میں قید فلسطینی قیدیوں سے اظہار ہمدردی و یکجہتی کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ بے شرمانہ طور پر کورونا کو استعمال کر رہا ہے: جہاد اسلامی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
سب ایک ہی نسل کے ہیں! ۔ کارٹون
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶جہاد اسلامی اور حماس جیسی فلسطینی تنظیموں کا کہنا ہے کہ صیہونی ریاست میں ہونے والے انتخابات سے فلسطین کے تئیں صیہونی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، جو بھی صیہونی ٹولے کی لگام اپنے ہاتھ میں لے گا، وہ وہی کرے گا جو اسکے اسلاف نے کیا ہے۔
-
جہاد اسلامی کی صیہونیوں کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹شام میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندہ دفتر نے غاصبوں کے قبضے سے فلسطین کی مکمل آزادی تک اسرائیلی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
صیہونی دہشتگرد کی ہلاکت ۔ ویڈیو
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے فوجی بازو سرایا القدس کے جوانوں کی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے قریب صیہونی دہشتگردوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
صیہونیت مخالف جد وجہد جاری رہے گی ، جہاد اسلامی فلسطین
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا ہے کہ صیہونیت مخالف جد وجہد کبھی بھی نہیں رکے گی
-
اسرائیل پر میزائل حملے کے پیغامات + مقالہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱اسرائیلی حکام اور میڈیا میں اس وقت سب سے گرم مسئلہ غزہ پٹی سے مشمرت کے علاقے پر فائر کیا جانے والا میزائل ہے۔ اسرائیلی سیاسی اور میڈیا حلقوں کا دعوی ہے کہ یہ میزائل غزہ پٹی سے فائر کیا گیا اور تل ابیب کے اوپر سے گزرتا ہوا مشمرت کالونی پر گرا۔
-
ایران ہی فلسطین کا واحد حامی ہے، جہاد اسلامی فلسطین
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۰جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایران کو فلسطینی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
فلسطین کی اسلامی تحریک کے جنرل سیکریٹری کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۸فوٹو گیلری