-
امریکہ خواتین کے لیے دنیا کی سب سے بڑی جیل
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰امریکہ میں منشیات کے جرائم میں سزا پانے والی خواتین قیدیوں کا تناسب 1986 میں 12 فیصد سے بڑھ کر 2020 میں 25 فیصد ہو گیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸پاکستان اور ہندوستان کے مابین 2008ء کے معاہدے کے تحت قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں ریکارڈ توڑ گرمی سے 17 افراد ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹جنوبی امریکہ میں گرمی کی شدید لہر نے17 افراد کی جان لے لی۔
-
چودھری پرویزالہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی کو غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں چودہ روز کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے
-
بین الاقوامی وفد نے تہران میں خواتین کی جیل کا معائنہ کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۱اٹھائس ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں نے ایران کے دارالحکومت تہران میں خواتین کے ایک جیل کا معائنہ کیا۔
-
خالصتان کے حامی رہنما امرت پال سنگھ گرفتار
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۴ہندوستان کی ریاست پنجاب میں امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے 4 روز سے انٹرنیٹ سروس بند تھی۔
-
سن رسیدہ ترین فلسطینی قیدی 17 سال کے بعد صیہونی جیل سے رِہا (ویڈیو)
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴فلسطینی قیدیوں کے شیخ الاسرا کہلانے والے بالآخر 83 سال کی عمر میں صیہونی جیل سے رہا ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور شہری کا سر قلم کردیا گیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ قطیف سے تعلق رکھنے والے سعودی شہری حیدر ناصر آل تحیفه کو پھانسی دیدی گئی۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، عمران خان کا بڑا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری نے گرفتاری دے دی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گرفتاری دے دی