-
ایرانی حجاج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۲ایرانی حجاج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے ۔
-
ایرانی عازمین حج کا پہلا کاررواں مکۂ مکرمہ کے لئے روانہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳ایرانی عازمین حج کا پہلا کاررواں آج مکہ مکرمہ کے لئے روانہ ہوگیا.
-
اب حجر الاسود کو ورچوئل دیکھ سکیں گے!
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۳سعودی عرب کی حکومت نے مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات میں شمار ہونے والے "حجر اسود" کو ورچوئل ریئلٹی کے ذریعے گھر بیٹھ کر دیکھنے کے منصوبے کا آغاز کردیا۔
-
حجاج کرام سے خالی میدان عرفات کی کچھ جھلکیاں
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰حجاج کرام نے گزشتہ روز نو ذی الحجہ، حج کے دوسرے دن یعنی یوم عرفہ کے موقع پر میدان عرفات میں اپنے خالق حقیقی سے راز و نیاز کیا۔ آل سعودی کی کورونا کے بہانے سے اپنائی گئیں مشکوک پالیسیوں سے قبل اس موقع پر میدان عرفات میں لاکھوں فرزندان اسلام اکٹھا ہوا کرتے تھے جو رواں برس اس شیرین لمحے کی آرزو دل میں لئے صبر کرنے پر مجبور ہو گئے۔
-
سعودی عرب میں عوامی احتجاج کو کچلنے کی تیاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے مختلف شہروں میں عوامی احتجاج کو کچلنے کے لئے سڑکوں پر سیکوٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔
-
سعودی حکام کی اسلام مخالف پالیسیاں افسوسناک ہیں: یمنی رہنما
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۰بڑے افسوس کی بات ہے کہ سعودی حکام نے عالم اسلام کو مسلسل دوسرے سال حج کی سعادت سے محروم کیا ہے، یہ بات یمن کی حکومت کے نگران اعلیٰ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہی۔
-
حج کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام؛ امت اسلامیہ مغربی طاقتوں کی مداخلت اور شرانگیزی کے بالمقابل اٹھ کھڑی ہو
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے اس سال پیغام حج میں زور دے کر فرمایا: مسلم اقوام حالیہ ڈیڑھ سو سال میں عموما جارح مغربی طاقتوں کی طمع، دخل اندازی اور شرانگیزی کی زد پر رہی ہیں، مسلم امہ کو چاہئے کہ ماضی کی بھرپائی کرے اور اس زور زبردستی کا مقابلہ کرے۔
-
آل سعود کے چہرے سے ایک اور پردہ گرا، نماز کے اوقات میں کاروبار کی اجازت دی/ حج کے لئے شدید محدودیت، عیاشیوں کے لئے کھلی چھوٹ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲سعودی عرب ، نماز کے اوقات کے دوران کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دیدی گئی۔
-
مناسک حج کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰سرزمین حجاز میں حج کا آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد فرزندان اسلام نے با ضابطہ طور پر مناسک حج کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ ویڈیو میں حجاج کرام کو خانۂ کعبہ کا طواف کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
مناسک حج کی ادائیگی اور کورونا پروٹوکولز
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۹عازمین حج کی مکہ مکرمہ آمد کا سلسلہ شروع، ہفتے کی رات سے مناسک حج کی ادائیگی شروع ہوجائے گی۔