SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حراست

  • عید کے موقع پر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    عید کے موقع پر آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاجی مظاہرہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹

    بحرینی عوام نے عیدالفطر کے موقع پر مظاہرہ کرتے ہوئے نامور بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائشگاہ کے جاری فوجی محاصرے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

  • بحرین،57 آمریت مخالفین کو موت اور عمرقید کی سزائیں

    بحرین،57 آمریت مخالفین کو موت اور عمرقید کی سزائیں

    Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴

    بحرین کی شاہی حکومت کی نمائشی عدالت نے درجنوں شہریوں کو موت، عمرقید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزائیں سنائی ہیں۔

  • بے بنیاد الزامات کے تحت 10 بحرینیوں کی شہریت ختم

    بے بنیاد الزامات کے تحت 10 بحرینیوں کی شہریت ختم

    Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۹

    آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے ایک غیر قانونی حکم کے تحت مھاجرین اور اقامت سے متعلق قانون کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایک خاتون سمیت مزید 10 بحرینی شیعوں کی شہریت ختم کرنے کے حکم کی تائید کر دی۔

  • امریکہ کو ایران کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے، سپاہ پاسداران

    امریکہ کو ایران کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے، سپاہ پاسداران

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔

  • سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کی گرفتاری

    سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کی گرفتاری

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹

    سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • متعدد دہشت گردوں کی گرفتاریاں

    متعدد دہشت گردوں کی گرفتاریاں

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۷

    ایران کے سیکورٹی اور انٹیلی جینس اداروں نے پچھلے چند روز کے دوران عوامی احتجاج کو تشدد میں تبدیل کرنے والے متعدد دہشت گردوں اور انقلاب مخالف عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • مزید گیارہ سعودی شہزادے گرفتار

    مزید گیارہ سعودی شہزادے گرفتار

    Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴

    ریاض کے الحکم محل کے باہر احتجاج کرنے والے گیارہ شہزادوں کو شاہی گارڈ نے گرفتار کر کے حائر جیل منتقل کر دیا۔

  • مزید سعودی شہزادوں کی گرفتاریاں

    مزید سعودی شہزادوں کی گرفتاریاں

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳

    سعودی عرب میں انسداد بدعنوانی مہم کے نام پر محمد بن سلمان کے مخالف کئی اور شہزادوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

  •  سعودی ولی عہد پر ناکام قاتلانہ حملہ

    سعودی ولی عہد پر ناکام قاتلانہ حملہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸

    سعودی عرب میں اصلاحات اور انسداد بدعنوانی کے بہانے غیرمعمولی سطح پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ برطانیہ کے بعض معتبر جرائد نے لکھا ہے کہ سعودی عرب میں متعدد سینیئر فوجی افسران کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

  • سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

    سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸

    مالی بدعنوانیوں کےالزام میں درجنوں سعودی شہزادوں اور موجودہ اورسابق عہدیداروں کی گرفتاری کے بعد سعودی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS