-
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا اہم خطاب، تہران کے وقت کے مطابق 21:00 سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶لبنان کی استقامتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اب سے کچھ ہی دیر بعد لبنانی اور علاقائی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ یہ خطاب لبنان پر دہشت گرد اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور غزہ میں دم توڑتی انسانیت کے تناظر میں بڑا اہم قرار دیا جا رہا ہے۔
-
عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت؛ شیخ نعیم قاسم
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت ہے۔
-
صیہونی حکومت کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا ہے؛ شیخ نعیم قاسم
Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنےخطاب میں کہا ہے کہ دشمن کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے باشندوں کو بے گھر کرنا اور لبنان، شام، مصر اور اردن سمیت ہمسایہ ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں؛ حزب اللہ لبنان
Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف میزائل آپریشن سے اپنے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔
-
شام کی جھڑپوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے؛ حزب اللہ لبنان کا بیان
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام میں جاری جھڑپوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے . حزب اللہ نے اپنے بیان میں ان دعووں کی سختی سے تردید کی ہےجن میں اس پر شام کی حالیہ جھڑپوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔
-
"اے شریف اور پروقار مرد" شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں ترانہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی یاد میں "اے شریف اور پروقار مرد" ترانہ جاری کیا گیا ہے۔
-
انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت سے اعلان وفاداری اور عالمی رد عمل
Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/25
-
انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت کی تدفین اور عالمی رد عمل
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/24
-
شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-10
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/23
-
شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہو گیا کہ حزب اللہ ابھی طاقتور ہے؛ سپاہ پاسداران کا بیان
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ شہید حسن نصراللہ اور شہید ہاشم صفیالدین کی عظیم تشییع جنازہ نے یہ ثابت کردیا کہ حزباللہ زندہ ہے اور استقامت عالمی سطح پر جاری ہے۔