-
لبنان میں ہونے والے کسی بھی قتل کا بہت سخت جواب دیا جائے گا: سید حسن نصراللہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی لبنانی، شامی یا فلسطینی شخصیت کو قتل کیا گیا تو مزاحمتی فورسز اس کا بہت سخت انداز میں جواب دیں گی۔
-
اسرائیل تباہی کی جانب گامزن ہے، کبھی بھی ہو سکتی ہے حزب اللہ اور اسرائیل میں جنگ
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴صیہونی حکومت کے مقبول ترین ذرائع ابلاغ کے اعتراف کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ساتھ جنگ ناگزیر ہے جب کہ اسرائیلی فوج سیاسی تنازعات کی وجہ سے بڑی مشکلات میں ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کو پھر سے ناسور قرار دے دیا
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت پوری انسانیت کے لیے خطرہ ہے جب تک قومیں آزادی کے کلچر پر کاربند رہیں گی ان پر کوئی غلبہ حاصل نہیں کر سکتا۔
-
مزاحمت میں کتنی طاقت ہے، حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا انکشاف
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے سینئر نمائندے نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مزاحمت کی طاقت نے اس ملک کو کسی بھی جارحیت سے محفوظ کر رکھا ہے، کہا کہ مزاحمت اسرائیل کو اسٹون ایج کی طرف لوٹانے کی طاقت رکھتی ہے۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کی جانب سے لبنانی سرحد پر ہوائی فائرنگ
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶لبنان میں خوف و ہراس پیدا کرنے کےلئے صیہونی فوجیوں نے العباد کے فوجی اڈے سے لبنان میں ہوائی فائرنگ کی ہے۔
-
سید نصراللہ کی فیصلہ کن تقریر کے بعد صیہونی بیک فٹ پر
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵غاصب حکومت کے وزیر جنگ کی مبالغہ آرائی کے جواب میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے حالیہ پرزور خطاب کے بعد صیہونیوں اور ان کے میڈیا کے لہجے میں کافی تبدیلی نظر آ رہی ہے جو ہر روز شمالی محاذ پر جنگ کے نزدیک ہونے کی باتیں کرتا رہتا تھا۔
-
صیہونی حکومت پر طاری ہے ثار اللہ کا خوف
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸غاصب صیہونی حکومت کے چینل- 13 کا کہنا تھا کہ مزاحمت کا محور اور محاذ مضبوط ہو گیا ہے۔
-
مزاحمتی فورسز سے جنگ کے بعد اسرائیل نامی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی: سید حسن نصراللہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والی جنگ میں صیہونیوں کی فوجی چھاؤنیوں، ہوائی اڈوں، بجلی گھروں، تیل، پٹرول اور آمونیا کے کارخانوں کے ساتھ ڈیمونا بھی باقی نہیں رہیں گے۔
-
حزب اللہ کے سینئر کمانڈر نے اسرائیل کو وارننگ دے دی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو قبرستانوں میں تبدیل کر دیں گے۔
-
دہشت گردانہ حملے میں حزب اللہ کا ایک نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کاھیلا کے علاقے میں اس کے ایک فوجی ٹرک پر دہشت گردانہ حملے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔