-
نتن یاہو سمندری معاہدہ کیوں نہيں توڑ سکتے، حزب اللہ نے سبب بتا دیا؟
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ آج مزاحمت پہلے سے زیادہ طاقتور ہے۔
-
عراق میں امریکی شہری کا قتل کیوں ہوا؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳عراقی حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی۔
-
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان، اسرائیل کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہے اور اس نے تل ابیب کی پوزیشن کمزور کر دی ہے۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل بیک فٹ پر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹تل ابیب کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید نصراللہ کے نام مایوس کن پیغام پہنچا ہے کہ ہم کاریش گیس فیلڈ سے گیس نہیں نکالنا چاہتے اور نہ ہی ہم جنگ چاہتے ہیں۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
-
اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، صیہونیوں کی دھمکیاں خالی ڈھول ہیں
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے کہا کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ۔
-
اسرائیل نے اپنی کمزوری کا اعتراف کر لیا، حزب اللہ کی پوزیشن مضبوط ہے
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۶اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہم حزب اللہ کو شکست یا کمزور کرنے سے قاصر ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کا بیان، امریکا سب سے بڑا مجرم ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنانی عوام کے خلاف بہت بڑے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
اسرائیل پر طاری ہے سید حسن نصر اللہ کا خوف، اسرائیلی چینل کا اعتراف
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۶صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی دھمکیوں کے خوف سے تل ابیب گیس نکالنا بند کردے گا۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل میں کھلبلی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷صیہونی نمائندے کا کہنا ہے کہ ہمیں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی کاریش گیس فیلڈ کے بارے میں دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔