SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ

  • مزاحمتی فورسز نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ

    مزاحمتی فورسز نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶

    حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ لبنانی مزاحمت نے بڑی قربانیاں دے کر اسرائیلی جارحیت کو روکا اور دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔

  • حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا اہم خطاب، تہران کے وقت کے مطابق 21:00 سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں

    حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا اہم خطاب، تہران کے وقت کے مطابق 21:00 سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۶

    لبنان کی استقامتی تنظیم کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اب سے کچھ ہی دیر بعد لبنانی اور علاقائی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ یہ خطاب لبنان پر دہشت گرد اسرائیل کی مسلسل جارحیت اور غزہ میں دم توڑتی انسانیت کے تناظر میں بڑا اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

  • عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت؛ شیخ نعیم قاسم

    عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت؛ شیخ نعیم قاسم

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس استکبار کے خلاف مظلوموں کی مزاحمت کی علامت ہے۔

  • صیہونی حکومت کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا ہے؛ شیخ نعیم قاسم

    صیہونی حکومت کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا ہے؛ شیخ نعیم قاسم

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنےخطاب میں کہا ہے کہ دشمن کا مقصد مسئلہ فلسطین کو مکمل طور پر مٹانا، غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کے باشندوں کو بے گھر کرنا اور لبنان، شام، مصر اور اردن سمیت ہمسایہ ممالک کی سرزمین پر قبضہ کرنا ہے۔

  • مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں؛ حزب اللہ لبنان

    مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں؛ حزب اللہ لبنان

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں کے خلاف میزائل آپریشن سے اپنے کسی بھی تعلق کی تردید کی ہے۔

  • شام کی جھڑپوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے؛ حزب اللہ لبنان کا بیان

    شام کی جھڑپوں سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے؛ حزب اللہ لبنان کا بیان

    Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷

    حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شام میں جاری جھڑپوں سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے . حزب اللہ نے اپنے بیان میں ان دعووں کی سختی سے تردید کی ہےجن میں اس پر شام کی حالیہ جھڑپوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔

  • "اے شریف اور پروقار مرد" شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں ترانہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    شہید استقامت سید حسن نصراللہ کی یاد میں "اے شریف اور پروقار مرد" ترانہ جاری کیا گیا ہے۔

  • انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت سے اعلان وفاداری اور عالمی رد عمل

    انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت سے اعلان وفاداری اور عالمی رد عمل

    Feb ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/25

  • انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت کی تدفین اور عالمی رد عمل

    انداز جہاں: سرداران محاذ استقامت کی تدفین اور عالمی رد عمل

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/24

  • شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-10

    شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کی تشیع جنازہ-10

    Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/23

Show More

خاص خبریں

  • پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
    پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
    ۳۱ minutes ago
  • نیٹو نے امریکا سے یورپ کی دفاعی وابستگی پر زور دیا
  • صومالیہ نے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
  • ایرانی سیٹلائٹس خلا میں روانہ ہونے کو تیار، الٹی گنتی شروع
  • او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS