-
بیروت میں حزب اللہ اور تحریک امل کے پرامن مظاہرین پر فائرنگ، متعدد جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸لبنان میں پرامن مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی جارحیت کو حزب اللہ کا دندان شکن جواب، ڈرون طیارہ مار گرایا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
مزاحمت کے خلاف امریکا اور قطر کی دشمنی، حزب اللہ کے نیٹ کو بلیک لسٹ کرنے کا دعوی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶امریکا اور قطر نے مشترکہ طور پر حزب اللہ لبنان کے ایک نیٹ ورک پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
لبنان، نجیب میقاتی حکومت کی تشکیل میں کامیاب
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲لبنان کی پارلیمنٹ نے پیر کے روز نئے وزیر اعظم نجیب میقاتی کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔
-
ایرانی تیل در آمد کیا تو لبنانیوں کے حق میں اچھا نہيں ہوگا ، امریکہ کی دھمکی
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۹امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان کے لئے ایران سے تیل کی در آمد اس کے مفاد میں نہیں ہے اور اس سے اسے خطرہ لاحق ہو سکتا ہے ۔
-
بڑے اہتمام سے ایرانی تیل لبنان پہنچا۔ تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵ایندھن کے بحران سے روبرو لبنان میں جس وقت شام کے راستے ایرانی تیل کے حامل ٹینکروں کا پہلا کارواں پہنچا تو عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ یہ تیل حزب اللہ لبنان کی کاوشوں کے نتیجے میں لبنان کو ایران کے ذریعے حاصل ہوا ہے جس نے امریکہ و اسرائیل کے مجرمانہ منصوبوں پر پانی پھیر دیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے خاص انتظامات کئےگئے تھے اور اسکے استقبال کو بڑی تعداد میں لبنانی عوام سرحدی گزرگاہ پر حاضر ہوئے۔
-
ایرانی تیل ٹینکرز لبنان پہنچے+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۴لبنانی میڈیا نے آج صبح ویڈیو جاری کرکے خبر دی ہے کہ ایرانی تیل لئے ٹینکرز ملک میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے ایندھن کی ترسیل امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز ہے: حزب اللہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴حزب اللہ نے لبنان کے لئے ایندھن ارسال کرنے کے تہران کے اقدام کو امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
امریکا نے ہی داعش کے سرغنوں کو افغانستان منتقل کیا: سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے ساتھ جنگ میں لبنانی حکومت کے راستے میں مانع تراشی کرتا رہا اور امریکا نے ہی داعش کے کچھ سرغنوں کو افغانستان منتقل کیا ہے۔
-
ملک کی حفاظت کا تنہا آپشن فوج ،حزب اللہ اور قوم کا مثلث ہے : علماء لبنان
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹علمائے لبنان نے ملک کی حفاظت کا واحد آپشن فوج ، حزب اللہ اور ملت کے مثلث کو قرار دیا ہے