SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲

    خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • حزب اللہ نے کمانڈر کی شہادت کا انتقام لیا، اسرائیلی ٹھکانوں پر کئی بڑے حملے

    حزب اللہ نے کمانڈر کی شہادت کا انتقام لیا، اسرائیلی ٹھکانوں پر کئی بڑے حملے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴

    لبنان کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شہید ہونے والے رضوان یونٹ کے سینئر کمانڈر شہید جواد اور شہید ہونے والے حماس کے سینئر رہنما صالح العاروری کے قتل میں صیہونیوں کے جرائم کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔

  • حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کا بیان

    حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کی شہادت پر ایران کا بیان

    Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شہید وسام حسن طویل کو قتل کرنے کی صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت

    حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت

    Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۷

    حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

  • یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ اورحزب اللہ لبنان کے وفد کے درمیان ملاقات

    یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ اورحزب اللہ لبنان کے وفد کے درمیان ملاقات

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹

    یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے حزب اللہ لبنان کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔

  • اسرائيل نے میرون پر حزب اللہ کے حملے کے نقصانات کو تسلیم کیا

    اسرائيل نے میرون پر حزب اللہ کے حملے کے نقصانات کو تسلیم کیا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    صیہونی حکومت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اہم اسٹریٹجک چھاؤنی " میرون " پر حزب اللہ کے حملے سے ہونے والے کچھ نقصانات کو قبول کیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کے 5 مجاہدین نے جام شہادت نوش کرلیا

    حزب اللہ لبنان کے 5 مجاہدین نے جام شہادت نوش کرلیا

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱

    حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی حملوں میں اپنے 5 مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • حزب اللہ سے جیت پانا مشکل ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کا اعتراف

    حزب اللہ سے جیت پانا مشکل ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کا اعتراف

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰

    امریکی خفیہ ایجنسی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی فتح بہت ہی مشکل ہے۔

  • حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلدا پر میزائلی حملہ

    حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلدا پر میزائلی حملہ

    Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱

    حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • جنوبی لبنان: صیہونی فوجی مراکز پر32 میزائل فائر، جاسوسی کے مرکز پر ڈرون حملہ

    جنوبی لبنان: صیہونی فوجی مراکز پر32 میزائل فائر، جاسوسی کے مرکز پر ڈرون حملہ

    Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی لبنان سے یکے بعد دیگرے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: دہلی کے چاوڑی بازار علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک، 15 کے دبے ہونے کا خدشہ

    ۲۲ minutes ago
  • پاکستان: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان، خیبرپختونخوا میں مؤخر

  • ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی سنگین نتائج کا سبب بنے گی۔

  • دشمن کو ایران کی سلامتی اور وقار کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں: نائب صدر محمد رضا عارف

  • آبنائے ہرمز سے غیر قانونی طور پر گزرتے ہوئے دو تیل ٹینکر اور ایک ٹگ بوٹ نذرِ آتش

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS