SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ لبنان

  • حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی

    حزب اللہ کے سامنے غاصب صیہونی فوجی بے بس، صیہونی بستیاں خالی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶

    حزب اللہ کے حملوں کے بعد صیہونی بستیوں سے دسیوں ہزار صیہونی بے گھر ہوگئے ہیں اور صیہونی بستیاں بھی خالی ہوچکی ہیں۔

  • عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ

    عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔

  • لبنان کی تحریک مزاحمت اور جارح اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں

    لبنان کی تحریک مزاحمت اور جارح اسرائیلی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱

    پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر لبنان کی تحریک مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے۔

  • لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    لبنان سے بھی غاصب اسرائیل کے فوجی اڈے پر راکٹ حملہ

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    خبری ذرائع نے لبنان سے غاصب اسرائيل کے ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔

  • حسن نصر اللہ سے جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں کی ملاقات، استقامتی محاذ کے اقدامات پرتبادلہ خیال

    حسن نصر اللہ سے جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماوں کی ملاقات، استقامتی محاذ کے اقدامات پرتبادلہ خیال

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ اور حماس کے رہنما صالح العاروری نے ملاقات کی۔

  • غزہ کی جنگ کا دائرہ لبنان کی سرحدوں تک پھیل گیا

    غزہ کی جنگ کا دائرہ لبنان کی سرحدوں تک پھیل گیا

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اب غزہ کی جنگ لبنان کی سرحدوں کی طرف جارہی ہے ۔

  • صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)

    صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)

    Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷

    حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید

    غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹

    الجزیرہ چینل کے مطابق غاصب اسرائيلی فوج اور حزب اللہ لبنان کے درمیان ہونے والی سرحدی جھڑپوں میں حزب اللہ کے تین مجاہد شہید ہوگئے۔

  • غزہ پر غاصب اسرائیل کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، حزب اللہ لبنان

    غزہ پر غاصب اسرائیل کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، حزب اللہ لبنان

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا کہ غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا زمینی حملہ دشمن کا قبرستان بن جائے گا، صیہونیوں کے پاس شکست کے سوا اور کوئی راستہ نہیں ہے۔  

  • امریکی صدر کا صیہونی حکام کو مشورہ، حزب اللہ  سے جنگ میں الجھنے کی غلطی نہ کریں

    امریکی صدر کا صیہونی حکام کو مشورہ، حزب اللہ سے جنگ میں الجھنے کی غلطی نہ کریں

    Oct ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲

    امریکی صدر بائیڈن اور ان کے سینیئر مشیروں نے صیہونی حکام کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان سے جنگ میں الجھنے کی کوشش نہ کریں۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۶ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS