-
سید نصراللہ کی فیصلہ کن تقریر کے بعد صیہونی بیک فٹ پر
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵غاصب حکومت کے وزیر جنگ کی مبالغہ آرائی کے جواب میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے حالیہ پرزور خطاب کے بعد صیہونیوں اور ان کے میڈیا کے لہجے میں کافی تبدیلی نظر آ رہی ہے جو ہر روز شمالی محاذ پر جنگ کے نزدیک ہونے کی باتیں کرتا رہتا تھا۔
-
صیہونی حکومت پر طاری ہے ثار اللہ کا خوف
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸غاصب صیہونی حکومت کے چینل- 13 کا کہنا تھا کہ مزاحمت کا محور اور محاذ مضبوط ہو گیا ہے۔
-
مزاحمتی فورسز سے جنگ کے بعد اسرائیل نامی کوئی چیز باقی نہیں رہے گی: سید حسن نصراللہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ آئندہ ہونے والی جنگ میں صیہونیوں کی فوجی چھاؤنیوں، ہوائی اڈوں، بجلی گھروں، تیل، پٹرول اور آمونیا کے کارخانوں کے ساتھ ڈیمونا بھی باقی نہیں رہیں گے۔
-
سید حسن نصراللہ کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۴حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے فلسطین کی جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے-
-
حزب اللہ کے سینئر کمانڈر نے اسرائیل کو وارننگ دے دی
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹حزب اللہ لبنان کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہم صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو قبرستانوں میں تبدیل کر دیں گے۔
-
دہشت گردانہ حملے میں حزب اللہ کا ایک نوجوان شہید
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۸حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کاھیلا کے علاقے میں اس کے ایک فوجی ٹرک پر دہشت گردانہ حملے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔
-
حزب اللہ کے حوالے سے اسرائیل کا دعوی بے بنیاد ہے: لبنانی وزیر خارجہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲لبنان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے شبعا کی ذرعی اراضی میں حزب اللہ کے خیموں کے بارے میں بیروت کو پیغام دیا تھا جس پر اس کے مقبوضہ ہونے کے بارے میں لبنان کی حکومت نے سخت جواب دیا۔
-
صیہونی حکومت کی حالیہ دہشتگردی پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم کا سخت ردعمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۶صیہونی دہشتگردوں نے گزشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں ایک کار پر فائرنگ کر کے تین فلسطینی نوجوانوں کو قتل کر دیا جس پر ایران اور اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا جو اُسے زوال و تباہی کی جانب لے جائے گا: نصر اللہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴صیہونی حکومت زوال و تباہی کے راستے پر چل پڑی ہے، یہ بات نتن یاہو حکومت کے پیش کردہ عدالتی اصلاحات کے متنازعہ بل کی پارلیمنٹ میں منظوری کے بعد حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہی۔
-
قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ سراپا احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴سویڈن کے ایک اور انتہا پسند شہری کے ہاتھوں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف مسلم امہ میں غم و غصہ پھیلتا جا رہا ہے۔