-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، جنگ کے لئے تیار ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۵لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ ہمارے دقیق اور سٹیک میزائل پورے مقبوضہ فلسطین کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔
-
حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: نصر اللہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۵حزب الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
اگر حزب اللہ و حماس بھی ہوتے تو ہمارا کیا حال ہوتا ؟ اسرائيلی میڈیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں اسلامی جہاد کے خلاف اسرائيل کے حالیہ آپریشن کے نتائج بے حد مایوس کن ہیں ۔
-
اسرائيل نے غزہ کے بارے میں غلطی کر دی ہے ، سید حسن نصر اللہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے زور دیا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ اسرائیل کی جانب سے واضح اور کھلی ہوئی جارحیت اور براہ راست جرم ہے ۔
-
اسرائیل کو مٹائے جانے کی امام خمینی کی آرزو پوری ہونے والی ہے، جنرل قآنی
Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قآنی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا سیکیورٹی زوال شروع ہو چکا ہے۔
-
جنگ چھڑ سکتی ہے، مگر اسرائیل کو گیس نکالنے کی اجازت نہیں: نصر اللہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ یہ تنظیم اسکے ہر سیناریو کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
ایران و حزب اللہ "توکل علیٰ اللہ" کے کامیاب نمونے: یمنی رہنما
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۴یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کو اللہ پر بھروسے اور توکل کے کامیاب نمونے قرار دیا ہے۔
-
ہمیں جو کچھ حاصل ہوا سب عاشورائے حسینی کی دین ہے: نصر اللہ+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۷ہمیں جو کچھ حاصل ہوا ہے وہ امام حسین علیہ السلام کی دین ہے، یہ بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے محرم کے آغاز کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہی۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل پر خوف طاری
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴اسرائیلی فوج کے ایک جنرل نے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی دھمکیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صیہونی حکومت سے کہا ہے کہ وہ ان دھمکیوں کو سنجیدگی سے لے۔
-
اسرائیل کو گیس نکالنے کی اجازت نہیں، سید حسن نصرالله
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷سحر نیوز رپورٹ