-
بیت المقدس کے بارے میں ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں: سید حسن نصر اللہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اس کی عمر ختم ہو چکی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ھنیہ سے اظہار تشکر
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل سید محمد حجازی کی شہادت پر ، سید حسن نصر اللہ اور اسماعیل ہنیہ کے تعزیتی پیغامات کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
امریکہ کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کی پیشگوئي صحیح ثابت ہو رہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اب پہلے کی طرح نہیں رہ گيا ہے بلکہ زوال کے مرحلے میں پہنچ چکا ہے اور اسرائيل بھی اپنے آقا کی ہی طرح زوال اور بکھراؤ کی جانب بڑھ رہا ہے اور یہ وہی چیز ہے جسے قائد انقلاب اسلامی کئي بار زور دے کر کہہ چکے ہیں۔
-
خودساختہ اسرائیلی ریاست کی لبنان کو گیدڑ بھپکیاں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰صیہونی فوج کے سربراہ نے دعوی کیا ہے کہ لبنان میں ہزاروں اہداف کو نشانہ بنانے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
دہشتگرد گروہوں کو امریکہ کے خفیہ اداروں نے قائم کیا: سید حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بعض عناصر لبنان کو خانہ جنگی کی آگ میں جھونکنا چاہتے ہیں۔
-
ان سنہری الفاظ کے ذریعے سید حسن نصر اللہ نے یاد کیا قاسم سلیمانی کو ... ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۰حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ ان الفاظ کے ذریعے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو یاد فرماتے ہیں۔
-
لبنانی عالم و مجاہد کے انتقال پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تعزیت
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان کے بزرگ مجاہد عالم دین قاضی شیخ احمد الزین کی رحلت پر حزب اللہ لبنان کے سربراہ کو تعزیت پیش کی ہے
-
لبنان کو داخلی جنگ میں جھونکنے کی کوشش، حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر راکٹ حملہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶لبنان کے میڈیا ذرائع نے حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کے گھر پر راکٹ حملے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہِ لبنان نے صیہونی ٹولے کو پھر آئینہ دکھایا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۷سید حسن نصر اللہ کے دوروز قبل ہونے والے خطاب کے چوبیس گھنٹوں کے بعد حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں غاصب صیہونی ٹولے کی مسلح افواج کے سرغنہ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے اُس نے صیہونیوں کے حساس فوجی مقامات کی نشاندہی کرا کے انہیں آئینہ دکھا دیا ہے۔ حزب اللہ نے صیہونی ٹولے کو خبردار کیا ہے کہ اگر اُس سے پھر کوئی چوک ہوتی ہے تو اسکے حساس مراکز حزب اللہ کے نشانے پر ہوں گے۔
-
سید حسن نصراللہ: اسرائیل آگ سے نہ کھیلے، نئی امریکی حکومت داعش کو زندہ کرنے کے درپے ہے
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنانی استقامتی محاذ کے کمانڈر کے یوم شہادت کے موقع پر صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ آگ سے نہ کھیلے اور امریکہ کی نئی حکومت کو بھی وارننگ دی ہے کہ وہ داعش کو پھر سے زندہ کرنے کی کوشش نہ کرے۔