-
دشمن کو ہر میدان میں مایوسی اور ناکامی کا سامنا ہے: جنرل حسین سلامی
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ قدس فورس نے عالم اسلام کے جوانوں میں جہاد کا جذبہ پیدا کیا اور مسلمانوں میں استقامت و پائیداری کی نئی روح پھونک دی۔
-
لبنانی عوام سے پاکستانی طلباء و طالبات کا اظہار یکجہتی
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵پاکستان کے طلباء و طالبات، لبنانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
سانحہ بیروت اور سید حسن نصراللہ کا خطاب - خصوصی رپورٹ
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی پابندیوں سے حزب اللہ مزید طاقتور ہوگی: روسی سفیر
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳لبنان میں تعینات روسی سفیر الکساندر زاسیپکن کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں سے لبنان کے حالات مزید خراب ہوں گے تاہم حزب اللہ پر اس کا نتیجہ بر عکس ہوگا۔
-
بیروت سانحے کی صورتحال جلد واضح ہونے کی امید ہے: وزیر خارجہ لبنان
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ سانحہ بیروت میں ساٹھ سے زائد افراد ہنوز لاپتہ ہیں۔ دوسری جانب لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے دشمنوں کو منھ کی کھانا پڑے گی، سید حسن نصراللہ + ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ تحریک مزاحمت کے دشمنوں کو مایوسی اور شکست کے علاوہ کچھ نصیب نہیں ہوگا۔
-
شہید عارف حسین اسلام کے عظیم مجاہد اور قائد حریت تھے: حزب اللہ لبنان
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید عارف حسین الحسینی کی 32 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
لبنانی عوام اور حکومت سے ہمدردی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
سانحہ بیروت کے تازہ اعداد و شمار
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹سانحہ بیروت میں مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور لبنان کی ریڈ کراس سوسائٹی نے مرنے والوں کی تعداد سو تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
بیروت میں ہولناک دھماکے قومی المیہ: حزب اللہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں بیروت میں ہونے والے ہولناک دھماکے کو قومی المیہ قرار دیا ہے۔ بیان میں آیا ہے کہ لبنانی عوام باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ اس عظیم قومی المیہ سے عبور کر جائیں گے۔