-
صیہونی فوج کی تاریخی شکست کی سالگرہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۹ایران کے وزیر خارجہ اور یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے صیہونی چنگل سے جنوبی لبنان کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر حزب اللہِ لبنان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عالمی یوم قدس پرسید حسن نصر اللہ کا تاریخی خطاب، فلسطینیوں کو آزادی کا نسخہ دیا
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی نابودی تو یقینی ہے تاہم حقیقی جنگ تو امریکا سے ہے۔
-
ایران کی میزبانی میں ’’قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس‘‘ کا انعقاد
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۷قدس شریف بین الاقوامی آنلائن کانفرنس میں شریک عالم اسلام کی ممتاز شخصیات نے قدس کی آزادی اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کی راہ میں تمام اسلامی ملکوں اور حکومتوں کی متحدہ کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کا مقصد شام کے امور میں مداخلت نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل کے تسلط کو روکنا ہے:حسن نصرالله
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۳لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شام میں ایران کے مشیر فوجی نہیں ہیں کہا کہ اسرائیل نے ایران کے خلاف خیالی اور وہمی جنگ شروع کی ہے۔
-
فلسطین، فوجی ٹریننگ سینٹر میں شہید قاسم کی تصویر۔ ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۷فلسطین کی آزادی کے لئے تشکیل پانے والے عوامی محاذ کی ابو علی مصطفیٰ بریگیڈ نے اپنی فوجی چھاؤنی میں حزب اللہِ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر لگائیں اور فلسطین و لبنان سے لےکر ایران تک استقامتی محاذ کے اتحاد اور انکی آپسی یکجہتی و ہمدلی پر تاکید کی۔
-
امریکی ناکہ بندی کا شعب ابی طالب سے موازنہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹سحر نیوزرپورٹ
-
استقامی محاذ شعب ابی طالب میں ہے: سید نصراللہ
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے موجودہ صورتحال کو استقامتی محاذ کے لیے شعب ابی طالب جیسے صورتحال کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ دہشتگرد نہیں، صرف اسکی سرگرمیوں پر پابندی ہے: جرمن سفیر
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد قرار دئے جانے کے بعد لبنان میں جرمنی کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کر لیا گیا۔
-
امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لیے جرمنی سیاسی کھیل کھیل رہا ہے: حزب اللہ
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ جرمنی کی جانب سے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا فیصلہ متوقع تھا اور اس سے پہلے بھی کچھ یورپی حکومتوں نے ایسا اقدام کیا ہے جبکہ کچھ دوسری حکومتیں بھی ایسے اعلان کرسکتی ہیں۔
-
حزب الله کے بارے میں جرمن حکومت کے فیصلے کی مذمت
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶سحر نیوزرپورٹ