-
اب اسرائیل پرجنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نظر رکھے گا- ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰حزب اللہ کے جیالوں نے اسرائیل کو خوفزدہ کرنے کے لئے مقبوضہ فلسطین کی سرحد پر جنرل قاسم سلیمانی کا مجسمہ نصب کر دیا۔ جنرل قاسم سلیمانی جب زندہ تھے تو اسرائیل ان سے بری طرح خوفزدہ تھا لیکن اب ان کے مجسمہ سے اسرائیل پر لرزہ طاری ہے۔
-
ایران ایک آزاد اور خودمختار لبنان کا خواہاں ہے: علی لاریجانی
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۰ایران کے اسپیکر نے کل رات بیروت پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ایران ایک آزاد اور خودمختار لبنان کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ کا تمام محاذوں پر مقابلہ کیا جانا چاہئیے : سربراہ سید حسن نصر اللہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کو علاقے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو چاہئیے کہ وہ تمام محاذوں میں امریکا کا مقابلہ کریں۔
-
دوست ہو تو ایسا، اگر ملک الموت سید حسن نصر اللہ کے پاس آئے تو... + ویڈیو
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۹حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا ایک تصور
-
شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں سید حسن نصراللہ کا خصوصی انٹرویو
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی سخت اور مشکلات کے دور کے مرد میدان تھے۔
-
حزب اللہ لبنان کا بڑا بیان، فلسطین میں اسرائیل کی کوئی جگہ نہیں ہے
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۶حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ فلسطین میں صیہونی حکومت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی سید حسن نصر اللہ سے ملیں ۔ ویڈیو
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰سردار اسلام، محاذ استقامت کے محبوب کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے حزب للہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی۔
-
عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔
-
سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱کیا مالکِ اشترزمان، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور اُن کے باوفا ساتھی ابو مہدی المہندس کے خون کا بدلہ ممکن یے؟
-
ایران - امریکا تصادم، میزائلی حملے کے نتائج، کیا ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں؟ (دوسرا حصہ)
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۲جیسے کہ ٹرمپ نے بھی اس بات سے انکار نہیں کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے اس چھاونی میں کئی عمارتوں کو نقصان پہنچایا ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ ایرانی قیادت میں عراق میں امریکی چھاونیوں پر میزائل حملہ کرنے کا فیصلہ لینے کی طاقت ہے اور یہ کہ یہ میزائل بے حد دقیق نشانہ لگانے کی توانائی رکھتے ہیں۔