-
صیہونی حکومت علاقے میں کشیدگی کی موجب : لبنانی وزیراعظم
Aug ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲لبنان کے وزیر اعظم نے صیہونی حکومت کو علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیتے ہوئے اور اس پر بین الاقوامی دباؤ ڈالے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب لبنان کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ لبنانی فوج صیہونی حکومت کے ہر طرح کے بری بحری اور فضائی حملے کا منھ توڑ جواب دے گی جبکہ حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں کے ملبے لبنانی فوج کے حوالے کردیئے ہیں۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارے کو اس کی اوقات دکھا دی + ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون کا جم کا مقابلہ کیا اور اس کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
اسرائیل کے حملے کا جواب حزب اللہ کی طرف سے حیران کن ہوگا: شیخ نعیم قاسم
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے اسرائیل کے حملے کا جواب حیران کن ہوگا۔
-
اسرائیلی ڈرون طیاروں کی سرنگونی کے بارے میں حزب اللہ کا بیان
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح بیروت کی فضا میں جو ڈرون طیارے مار گرائے گئے ہیں وہ بموں سے لیس تھے اور وہ دھماکہ خیز کارروائیاں انجام دینے کے مشن پر تھے ۔
-
حزب اللہ اسرائیل کو دندان شکن جواب دے گی
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے بیروت پر اسرائیل کی جارحیت پر کہا کہ توقع کی جاتی ہے کہ حزب اللہ اس جارحیت کا دندان شکن جواب دے گی۔
-
اسرائیل کی جنونی حرکتیں در حقیقت اس کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے : جنرل قاسم سلیمانی
Aug ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے عراق، شام اور لبنان میں اسرائیل کے حملوں کو اس کی جنونی حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ تل ابیب کی آخری چھٹپٹاہٹ ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی بڑی دھمکی، کیا نئی جنگ کا پیش خیمہ ہے؟
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صیہونی حکومت کے ہر طیارے کو مار گرایا جائے گا۔
-
اسرائیلی پارلیمنٹ کا آئندہ الیکشن صیہونیوں کے ہی خون سے ہوگا، سید حسن نصراللہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بیروت پر صیہونی حکومت کی تازہ ترین جارحیت کو حزب اللہ آسانی سے نظرانداز نہیں کرے گی کہا کہ مقبوضہ فلسطین کے اندر صیہونی حکومت کے پارلیمانی انتخابات صیہونیوں کے ہی خون سے منعقد ہوں گے -
-
اب اسرائیل کو ملے گا منہ توڑ جواب + ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے صیہونی حکومت کے ہر طیارے کو مار گرایا جائے گا۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کر رہا ہے، سید حسن نصر اللہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے دہشتگردوں کے خلاف استقامتی محاذ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے لبنانی فوج کے فیصلےکو دلیرانہ قرار دیتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے کردار کی مذمت کی۔