SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حزب اللہ لبنان

  • حزب اللہ کا ڈرون حملہ، زخمی صیہونی فوجیوں کی ہیلی کاپٹر کےذریعہ منتقلی + ویڈیو

    حزب اللہ کا ڈرون حملہ، زخمی صیہونی فوجیوں کی ہیلی کاپٹر کےذریعہ منتقلی + ویڈیو

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹

    میڈیا ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے میں زخمی ہونے والے صیہونی فوجیوں کو فوجی بیس سے ہسپتال منتقل کرنے کے لیے فوجی ہیلی کاپٹر طلب کیا گیا جبکہ پچاس ایمبولینس گاڑیاں بھی جائے حادثہ کی سمت جاتی دیکھی گئی ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے سے صیہونی فوجیوں کے درمیان مچ گئی افراتفری + ویڈیوز

    حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے سے صیہونی فوجیوں کے درمیان مچ گئی افراتفری + ویڈیوز

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶

    صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈروں حملوں کے بعد صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی اور وہ خوف و ہراس کا شکار ہوئے۔

  • ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دوره بیروت

    ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دوره بیروت

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اپنے دوره لبنان میں اپنے لبنانی ہم منصب نبیہ بری اور لبنان کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچے اور پھر غاصب صیہونی حکومت کی بیروت کے علاقے ضاحیہ پر جاری جارحیت سے تباہ شدہ عمارتوں کو نزدیک سے دیکھا۔

  • مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

    مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸

    رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے 300 سے زائد میزائل مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر فائر کئے ہیں۔

  • ایرانی اسپیکر کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات + ویڈیو

    ایرانی اسپیکر کی لبنانی ہم منصب سے ملاقات + ویڈیو

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے اپنے دورہ بیروت کے موقع پر کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت، لبنانی انتظامیہ کی نگرانی میں لبنان کے جنگ زدہ اور پناہ گزین شہریوں تک امداد پہنچانے کے لئے تیار ہے۔

  • اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں حالات قابو سے باہر ہو رہے ہیں، یونیفل کے ترجمان کا انتباہ

    اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں حالات قابو سے باہر ہو رہے ہیں، یونیفل کے ترجمان کا انتباہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶

    لبنان میں اقوام متحدہ کی امن افواج یونیفل کے ترجمان آندرے آتیننتی نے لبنان میں صیہونیوں کے تباہ کن اقدامات کی جانب سے خبردار کیا ہے۔

  • لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب + ویڈیو

    لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب + ویڈیو

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴

    لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا۔

  • ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر بیروت پہنچ گئے

    ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر بیروت پہنچ گئے

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ میں لبنان کے مزاحمتی عوام تک رہبر معظم انقلاب اور ایران کے عوام کی حمایت کا پیغام پہنچانے کے لیے بیروت آیا ہوں۔

  • انداز جہاں - ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت کا اعادہ

    انداز جہاں - ایران کی جانب سے استقامتی محاذ کی حمایت کا اعادہ

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۷

    نشرہونے کی تاریخ 10/12/ 2024

  • زخمی صہیونی فوجیوں کی تعداد میں بدستور اضافہ اسپتالوں میں مزید زخمیوں کیلئے جگہ نہیں

    زخمی صہیونی فوجیوں کی تعداد میں بدستور اضافہ اسپتالوں میں مزید زخمیوں کیلئے جگہ نہیں

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۴

    صیہونی فوج ایک چھوٹی سی پیش قدمی کے بعد جو کہ حزب اللہ کی طرف سے طے شدہ حکمت عملی اور منصوبہ بندی کا حصہ تھی، مزاحمتی فورسز کے ایک تباہ کن جال میں پھنس گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    صدر ایران: قوانین کے پابند ہیں لیکن زور زبردستی کو ہرگز قبول نہیں کريں گے
    ۵ hours ago
  • خیویئر باردم: اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک نہ ہوں
  • ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹنے کا امکان؛ ایرانی وزیرخارجہ
  • ہنگو میں پاکستانی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان تصادم
  • ٹرمپ کے بیانات کا مودی حکومت جواب دے؛ جے رام رمیش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS