-
فلسطینیوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں؟ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک کے دورے پر امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اور لبنانی عام شہریوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں۔
-
اقوام متحدہ سے اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ، اردوغان
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا۔
-
شہید نصراللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا، جنرل موسوی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۳ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ شہید نصر اللہ کا خون صیہونی حکومت اور اس کے حکام کو لے ڈوبے گا۔
-
ایران: حزب اللہ کے دفتر میں صدر پزشکیان کا اظہار تعزیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ہم پوری طاقت کے ساتھ ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بھائی اور تمام مسلمان اور دنیا بھر کے آزاد انسان ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
لبنان: بیروت کے علاقہ ضاحیہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱اسرائیل کی جنگی کابینہ کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کرنے پر اتفاق کئے جانے کے چند گھنٹے بعد، اسرائیلی حکومت نے بیروت کے نواحی علاقوں کو سات بار فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت کے باوجود ہم میدان میں موجود ہیں اور اس جنگ کے فاتح ہیں: حزب اللہ کے نائب سربراہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ امریکہ صہیونی حکومت کی ھمہ جانبہ حمایت اور اس کی مدد کر رہا ہے۔
-
کیا ایران کو دفاعی اور ایٹمی شعبے میں اپنی پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷حزب اللہ لبنان کے بے مثال رہنما اور مجاہد سید حسن نصر اللہ لبنان کے غیر فوجی علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے جو در اصل امریکہ اور مغربی ملکوں کے تعاون سے صیہونی حکومت کے جرائم کا تسلسل تھا لیکن اس کے ساتھ یہ جرم اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ عالمی قوانین بے کار ہو چکے ہیں۔
-
حسن نصراللہ پر حملوں میں استعمال ہونے والا گائیڈڈ بم امریکی ساختہ تھا: امریکی سینیٹر کا انکشاف
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 105 ہوگئی۔
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دو فلسطینی کمانڈروں کی شہادت
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے کہا ہے کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں اس کے دو کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان، ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔