-
دپشتگرد اسرائیلی حکومت کی الٹی گنتی شروع، حزب اللہ نے مقبوضہ علاقوں پر حملے کئے تیز
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت کے کئی فوجی اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حماس کی جانب سے سیدحسن نصراللہ کے خطاب کی تعریف
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا سید حسن نصراللہ کے نام پیغام، صیہونیوں کو بہت جلد منہ توڑ جواب دیا جائے گا
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ لبنان میں انجام پانے والی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیاں، صیہونی حکومت کی پے درپے شکست اور لاچاری کا ثبوت ہیں اور اس سفاک اور جرائم پیشہ حکومت کو بہت جلد اپنی اس دہشت گردی کا دنداں شکن جواب ملے گا۔
-
غاصب اسرائیل نے ریڈلائن کو عبور کیا اب وہ پچھتائے گا: سید حسن نصراللہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے خطے اور ملک کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں خطاب کیا۔
-
لبنان میں پیجرس کے دھماکوں کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱باخبر سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان میں جن پیجروں کے دھماکے کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں، ان میں استعمال ہونے والے آئی سی کے ذریعے دھماکہ خیز مواد بھرے گئے تھے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے آج کے خطاب کے اہم نکات، صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔
-
حزب اللہ کے پانچ مجاہد شہید، جوابی کاروائی میں 11 دہشتگرد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بیت المقدس کی راہ میں اپنے پانچ مجاہدوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے جب کہ صہیونی میڈیا نے جمعرات کی صبح حزب اللہ کے شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں 11 صیہونیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
ایران لبنان میں اپنے سفیر پر ہونے والے حملے کا جواب دینے کا قانونی حق محفوظ رکھتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایک مراسلے میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ ایران لبنان میں اپنے سفیر پر ہونے والے حملے کا سخت نوٹس لےگا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل سے غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب، کچھ ہی دیر میں سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱لبنان میں ایک کے بعد ایک ہونے والے الیکٹرانک اور وائرلیس آلات میں دھماکے اور اسکے علاوہ غزہ کے تازہ ترین حالات اور صیہونی دہشتگردی کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔
-
لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۴ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔