-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ کفر شوبا کے علاقے میں غاصب صیہونی فوج کے دو فوجی اڈوں پر میزائیل حملہ کیا ہے۔
-
لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان لڑائی کےبارے میں یونیفل کا انتباہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی امن محافظ فوج کے کمانڈر نے لبنان و اسرائیل کے درمیان سمندری سرحد پر صورت حال کو انتہائی کشیدہ اور تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے (ویڈیو)
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں پر پھر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو سزا ملنے پر زور، سیدحسن نصراللہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا، اسرائیل اور پوری دنیا جان گئی ہے کہ ایران کا جواب یقینی ہے
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے بحری فوجی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش (ویڈیو)
Apr ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی ٹھکانے اور ایر ڈیفنس کمان ہیڈ کوارٹر اور صیہونی توپ خانے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
-
صیہونی اپنے گھروں کو واپس جانے کے لئے تیار نہيں ہیں
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸اکیاسی فیصد صیہونی آبادکار حزب اللہ لبنان کے حملوں سے خائف ہو کر شمالی مقبوضہ فلسطین میں واپس لوٹنے پر تیار نہیں ہیں۔
-
فلسطین کی حمایت ایران سے دشمنی کی اصل وجہ ہے، حسن نصراللہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران سے امریکہ اور صیہونی حکومت کی دشمنی کی اصلی وجہ تہران کی جانب سے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کو قرار دیا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۵حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے صیہونی فوجیوں اور ان کی بکتربند گاڑیوں کو نشانہ بنایا ہے۔