SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حسن روحانی

  • امریکی حکام کا اعتراف شکست  ایرانی عوام کی فتح ہے ، صدر حسن روحانی

    امریکی حکام کا اعتراف شکست ایرانی عوام کی فتح ہے ، صدر حسن روحانی

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۶

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں اور دباؤ کے ناکام ہونے کے بارے میں امریکہ کا اعتراف ایرانی قوم کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

  • ایران اور ترکی، امریکا سے مل کر مقابلہ کریں گے

    ایران اور ترکی، امریکا سے مل کر مقابلہ کریں گے

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ اتحاد و یکجہتی سے ہی امریکا کی توسیع پسندی کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔

  • ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ

    ایٹمی معاہدے کے تحفظ کا واحد طریقہ غیر انسانی پابندیوں کا خاتمہ

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کے ٹرمپ دور حکومت میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی یکطرفہ علیحدگی کے بعد یورپ کے طرزعمل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی ایٹمی معاہدے کے تحفظ اور اس کے مقاصد کے حصول کے خواہاں ہیں تو یورپ کو چاہئے کہ اس بین الاقوامی معاہدے کے دائرے میں جتنے وعدے کئے گئے ہیں ان پر عمل کرے۔

  • امریکہ عالمی قوانین اور معاہدوں کا احترام کرے ، صدر حسن روحانی

    امریکہ عالمی قوانین اور معاہدوں کا احترام کرے ، صدر حسن روحانی

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷

    صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کے مقابلے میں‎ سرتسلیم خم کرنے میں کوئی برائی نہیں اور حکومت امریکہ کے سامنے عالمی قوانین اور ضابطوں کو تسلیم کرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔

  • نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سرحدوں کی نگرانی بڑھانی چاہیے: صدر مملکت

    نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے سرحدوں کی نگرانی بڑھانی چاہیے: صدر مملکت

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ نئے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک کی سرحدوں پر نگرانی بڑھا دینا چاہئے۔

  • ایران میں کورونا ٹیکہ کاری کی تیاری مکمل

    ایران میں کورونا ٹیکہ کاری کی تیاری مکمل

    Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں وزارت صحت کی ترجی بنیادوں پر رواں ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہو جائے گا۔

  • ایرانی قوم نے سامراج کو شکست دی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    ایرانی قوم نے سامراج کو شکست دی ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

    Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے اتحاد و یکجہتی سے استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظلم و استبداد کا مقابلہ کیا اور سامراج کو بری طرح سے شکست دے دی۔

  • آج ہمیں ایک مسلط کردہ اقتصادی جنگ کا سامنا ہے: صدر ایران

    آج ہمیں ایک مسلط کردہ اقتصادی جنگ کا سامنا ہے: صدر ایران

    Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آج ہم ایک مسلط کردہ اقتصادی جنگ سے روبرو ہیں اور ہمیں ملت ایران کی بیالیس سال کی استقامت، صبر، پامردی اور ملک کی تعمیر و دفاع کے لئے اس کا شکرگزار ہونا چاہئے۔

  • ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی

    ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶

    آج ڈونالڈ ٹرمپ کی منحوس حکومت کے خاتمے کا دن ہے اور امریکہ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا۔ یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔

  • چھپن فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری، ’حد اکثر دباؤ پالیسی‘ کی ناکامی کا ثبوت ہے: صدر ایران

    چھپن فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری، ’حد اکثر دباؤ پالیسی‘ کی ناکامی کا ثبوت ہے: صدر ایران

    Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کے آزاد علاقوں میں انجام پانے والی غیرملکی سرمایہ کاری میں چھپن فیصد اضافے کو زیادہ سے زیادہ دباؤ اور اقتصادی دہشتگردی کی شکست کی علامت قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • "ٹربنڈ ٹورنیڈو" فوجا سنگھ 114 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت
    ۳۶ minutes ago
  • سندھ میں شدید بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، نظام زندگی متاثر
  • ہر قیمت پر حق کے محاذ کی حمایت جاری رکھیں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
  • صیہونی ریاست اختلافات کو ہتھیار بنا کر امت مسلمہ کو تقسیم کر رہی ہے، پزشکیان
  • امریکی دفاعی ساکھ کو دھچکا، ایران کے میزائل حملے نے پیٹریاٹ کو بے بس کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS