-
امریکی سازشوں کا آزادی کی ریلیوں سے جواب
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام نے آج آزادی کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کر کے امریکہ کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کا پیغام منصفانہ تعلقات کی برقراری تھا۔ صدر روحانی
Feb ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی امریکا کی سب سے بڑی اسٹریٹیجیک غلطی ہوگی۔
-
ایرانی فضائیہ نے امریکا کی سبھی سازشوں کو ناکام بنادیا
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے دوران امریکا کی ساری سازشوں ناکام بنا دیا۔
-
ترکی کے ساتھ قریبی تعلقات ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور ترکی کے درمیان قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک بالخصوص ترکی کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا فروغ، ایران کی علاقائی پالیسی کا اہم جز ہے۔
-
ایرانی عوام نے سامراجی طاقتوں کا پوری ہوشیاری سے جواب دیا ہے
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام نے سامراجی طاقتوں کو انتہائی دانشمندی اور ہوشیاری کے ساتھ جواب دیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب،ایران کی تاریخ کا اہم ترین موڑ ہے، صدر روحانی
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے سامراجی اور استبدادی قوتوں کے ہاتھوں ایرانی قوم کی تحقیر کا سلسلہ ختم کرکے انہیں عزت و سربلندی عطا کی ہے
-
ایران شام میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے،صدر روحانی
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ تہران شامی حکومت اور عوام کی مرضی کے خلاف اس ملک میں بیرونی افواج کی موجودگی کے خلاف ہے۔
-
اسلامی انقلاب ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ تھا
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اقتصادی ترقی کی جانب گامزن ہے : صدر روحانی
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۲ایران کے صدر نے کہا کہ نعمتوں کی قدر کرنی چاہئیے اور خامیوں اور نقائص کے حل کے لئے کام کرنا ہوگا۔
-
دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی قوم کی ماضی سے زیادہ آمادگی
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایرانی قوم، دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور آزادی و قومی سلامتی نیز ملک کے اقتدار اعلی کی حفاظت کرنے کے لئے ماضی سے کہیں زیادہ آمادہ ہے۔