-
ایران متحدہ عراق کی حمایت کرتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کی تاکید
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے متحدہ عراق کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے اقتدار اعلی کا دفاع اور جغرافیائی حدود کی حفاظت کرنا خطے کے تمام ملکوں اور یہاں آباد قوموں کی ذمہ داری ہے۔ جبکہ بیرونی طاقتیں علاقے کے عوام کی نہ کبھی ہمدرد تھیں اور نہ آئندہ کبھی ہوں گی۔
-
بحری سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں مجلس
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲تیل بردار بحری جہاز سانچی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تہران میں مجلس ترحیم منعقد کی گئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنے پر امریکہ کو اپنی غلطی کا احساس
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پولینڈ کے سفیر کی جانب سے اپنی تقرری کے اسناد دینے کے موقع پر کہا کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکہ کو اپنے اندازوں اور تخمینوں میں غلطی ہوئی ہے اور اگرامریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوتا ہے تو اسے احساس ہوگا کہ سیاسی حوالے سے اس سے بہت بڑی غلطی سرزد ہوئی ہے۔
-
اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے درمیان اختلافات میں اپنا مفاد تلاش کرتی ہیں
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کے درمیان اختلافات میں اپنا مفاد تلاش کرتی ہیں اور نہیں چاہتیں کہ مسلم ممالک اتحاد ویکجہتی اور امن و سکون کے سائے میں زندگی گزاریں۔
-
عالم اسلام میں اخوت و برادری کو فروغ دینے پر صدر مملکت کی تاکید
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مختلف اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے ملاقات میں اسلامی اخوت و برادری اور سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں باہمی تعاون نیز اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایرانی صدرکی نگاہ میں مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی 13ویں پارلیمانی یونین کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا مسلم امہ کو درپیش مشکلات اور چینجلز کا حل بیرونی طاقتوں کی طرف دیکھنے اور ان سے مدد مانگنے سے ممکن نہیں ہے۔
-
امریکہ کو عالمی سطح پر ایرانی عوام کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی سطح پر ایرانی عوام کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے۔
-
دشمنوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت پر تاکید
Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہنگامے اور بلوے کرنے والوں کے خلاف ایرانی عوام کا شاندار اتحاد دشمنوں کے مقابلے میں ایران کی ایک اور بڑی اور اہم کامیابی ہے۔
-
ایرانی بحری آئیل ٹینکر کےعملے کی تلاش پر تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے چین کے سمندرحادثے کے شکار ایران کے تیل بردار بحری جہاز کے کارکنوں کی صورت حال کا پتہ لگانے کے لئے تمام قومی و علاقائی توانائی کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی
Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۸تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سابق سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی پہلی برسی کی مناسبت سے اعلی حکام نے انہیں جذباتی انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔