-
ایران کی جانب سے شامی فوج اوراستقامتی محاذ کی کامیابیوں کی مبارکباد
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸ایران کے صدر نے استقامتی محاذ کی کامیابیوں کو علاقے کی ترقی اور دہشتگردی کے خاتمے کی نوید قرار دیا ہے جبکہ وزیرخارجہ جواد ظریف اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے شام کی حکومت اور قوم کو دیرالزور کا محاصرہ توڑنے کی مبارکباد دی ہے
-
جنوبی افریقہ کی اسپیکر کی صدر حسن روحانی سے ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور جنوبی افریقہ کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہوں کو مبارکباد کا پیغام
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو عیدالاضحی کی مبارک باد دی ہے۔
-
ایران ، طاقت کا استعمال دفاع کے لئے کرے گا: صدر حسن روحانی
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایران ایک بڑے ملک کی حیثیت سے بہت مضبوط ہے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی طاقت کا استعمال صرف اپنے دفاع کے لئے کرے گا
-
ایرانی عوام کو اغیار کی دھمکیوں اور سازشوں کا کوئی خوف نہیں
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو اغیار کی دھمکیوں اور سازشوں کا کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ ایرانی قوم نے اغیار سے نہ ڈرنے کا درس امام خمینی سے حاصل کیا ہے
-
صدر روحانی کا امریکہ کو سخت انتباہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران مخالف پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھا تو تہران مختصر عرصے میں جامع ایٹمی معاہدے سے باہر نکل جائے گا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، باہمی تعلقات کی توسیع پر زور
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے علاقے کے مسائل کے حل کے لئے تہران اور ماسکو کے درمیان صلاح و مشورے جاری رکھنے پر زور دیا ہے
-
صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ کی جانب سے لبنانی رہنماؤں کو تہنیتی پیغامات
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷ایران کے صدر اور وزیر خارجہ نے اپنے الگ الگ پیغامات میں تینتیس روزہ جنگ میں لبنان کی فتح کی سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے
-
ایٹمی معاہدے کو نقصان پہنچانے والے خود نقصان اٹھائیں گے
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتہ ایران، علاقے اور پوری دنیا کے مفاد میں ہے اور جو بھی اسے نقصان پہنچانا چاہے گا وہ خود کو اور اپنے ملک کو نقصان پہنچائے گا۔
-
ایران یورپ تعلقات کے فروغ کا مناسب ماحول فراہم
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے بعد، ایران اور یورپ کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے مناسب ماحول پیدا ہوگیا ہے۔