SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • مختلف ملکوں کے اسپیکروں کی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات

    مختلف ملکوں کے اسپیکروں کی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور اس حوالے سے تہران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

  • آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس چہلم

    آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس چہلم

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چالیسیویں کی مجلس، تہران میں امام خمینی رح کے مزار پر منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں سوگواروں نے شرکت کی۔

  • ایران اور عمان خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے پرعزم

    ایران اور عمان خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے پرعزم

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸

    ایران کے صدر نے یمن میں جنگ بندی اور اس ملک کے مظلوم عوام کی امداد کی غرض سے خطے کے تمام ملکوں کے درمیان مشترکہ تعاون میں اضافے کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا عمان میں پرتپاک خیر مقدم

    صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا عمان میں پرتپاک خیر مقدم

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے سرکاری دورے پر عمان پہنچنے پر اس ملک کے شاہ سلطان قابوس نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔

  • ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، ڈاکٹر روحانی

    ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، ڈاکٹر روحانی

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات اور امن و استحکام کے فروغ کا خواہاں ہے۔

  • فاتح کھلاڑیوں کو صدر مملکت کی مبارک باد

    فاتح کھلاڑیوں کو صدر مملکت کی مبارک باد

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ میں تیراندازی کے عالمی مقابلوں میں تمغے حاصل کرنےوالے ایرانی کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ہے

  • ایران مولداویہ تعلقات کے فروغ پر صدر مملکت کی تاکید

    ایران مولداویہ تعلقات کے فروغ پر صدر مملکت کی تاکید

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور مولداویہ کے تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران کا اسلامی انقلاب مشرق و مغرب کے بغیر کامیابی سے ہمکنار ہوا

    ایران کا اسلامی انقلاب مشرق و مغرب کے بغیر کامیابی سے ہمکنار ہوا

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سماجی مشکلات کے حل کی سب سے بڑی ذمہ داری ہیومنٹیز اسکالرز پر عائد ہوتی ہے۔

  • ایران سوئیڈن تعلقات کے فروغ پر زور

    ایران سوئیڈن تعلقات کے فروغ پر زور

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور یورپی ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  •  ایران سے صرف احترام کی زبان میں ہی بات ہوسکتی ہے، صدر حسن روحانی

    ایران سے صرف احترام کی زبان میں ہی بات ہوسکتی ہے، صدر حسن روحانی

    Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹرحسن روحانی نے کہا ہےکہ ایران کے عوام اسلامی انقلاب کی حمایت اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ اور رہبرانقلاب اسلامی کی امنگوں کی تکمیل کے راستے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں بٹیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۲ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS