-
شام میں جنگ بندی اور حلب کی آزادی، قیام امن کے لئے دو اہم اقدام
Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شام میں جنگ بندی اور حلب کی آزادی کو قیام امن کے لئے دو اہم قدم قرار دیا ہے-
-
امریکی وعدہ خلافیوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا کی وعدہ خلافیوں کا مقابلہ کرے گا
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے جنازے میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ اور آخری رسومات میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر تھی
-
افغانستان کے لئے امداد جاری رکھنے پر صدر روحانی کی تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے افغانستان میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے ایران کی کوششوں اور انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کو جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
گھانا کے نئے صدر کو صدر روحانی کا تہنیتی پیغام
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نانا اکوفو کو گھانا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
-
ایرانو فوبیا ناکام اور ہمارا علاقائی کردار تسلیم کر لیا گیا ہے: صدر حسن روحانی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۸صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خطے میں ایران کے کردار کو اہم، مثبت اور تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا کہ جامع ایٹمی معاہدے نے دنیا میں ایرانو فوبیا کی پالیسی کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
دنیا کے سبھی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران سبھی ملکوں کے ساتھ تمام میدانوں میں تعاون کی توسیع کا خیر مقدم کرتاہے-
-
ایران اور یوریشیا اقتصادی یونین کے مابین آزاد علاقے کے قیام پر زور
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۹آرمینیا کے صدر سرژ سرکیسیان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ ہونے والے اپنے حالیہ مذاکرات کے نتائج کی رپورٹ یوریشیا اقتصادی یونین کے رکن ملکوں کے اجلاس میں پیش کر دی۔
-
ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے: صدر مملکت
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وسطی ایشیا اور قفقاز سمیت ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی کا اہم اصول ہے۔
-
باہمی تعلقات کے فروغ پر ایران اورقرقیزستان کے صدور کی تاکید
Dec ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور قرقیزستان کے صدور نے دو طرفہ تعلقات کو ہمہ گیر فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے دس سالہ طویل المدت پروگرام پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔