-
ایران کے صدر کا قرقیزستان میں سرکاری استقبال
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲اسلامی جہموریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک پہنچنے پر اس ملک کے صدر نے ان کا پرتپاک استقبال کیا-
-
ایران اور قزاقستان کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ پر ڈاکٹر روحانی کی تاکید
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قزاقستان کو وسطی ایشیا کے علاقے کا اہم اسلامی ملک اور ایران کے لئے کیسپین سی کا اچھا ہمسایہ قرار دیا-
-
ایران آرمینیا تعلقات کے فروغ پر زور
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۲ایران اور آرمینیا کے سربراہوں نے ایک دوسرے سے ملاقات اور اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
آرمینیا سے صدر مملکت کے دورہ وسطی ایشیا کا آغاز
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹ایران کے صدر نے وسطی ایشیا کے علاقے کے اپنے دورے کا آغاز آرمینیا سے کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Dec ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے سربراہوں نے پیر کے روز ٹیلی فونی گفتگو میں شامی عوام کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ملکی معیشت کا پہیہ تیزی سے حرکت کرنے لگا ہے: صدر حسن روحانی
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ قانون کی نظر میں ایران کے تمام شہری مساوی ہیں اور آئین میں اس بات کا صراحت کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے۔
-
ایران اور نائجر کے درمیان تعاون کے فروغ پر تاکید، صدر روحانی
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ ایران اور نائجر کے درمیان دوطرفہ،علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے فروغ کی راہ ہموار ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف وزری سے امریکہ پر عالمی اعتمام کم ہو گا۔ صدر حسن روحانی
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی رویئے سے عالمی اعتماد میں کمی واقع ہو گی۔
-
شیعہ و سنی مسلمان آپس میں بھائی بھائی اور پیرو اسلام ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴اسلامی جموریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شیعہ و سنی مسلمان آپس میں بھائی بھائی اور اسلام و سیرت نبوی کے پیرو ہیں۔
-
ایران اور انڈونیشیا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران اور انڈونیشیا کے درمیان تعلقات کے فروغ کو دونوں ملکوں کے عوام اور علاقے کے لئے سود مند قرار دیا۔