SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حسن روحانی

  • انڈویشیا کے صدر کا تہران میں باضابطہ استقبال

    انڈویشیا کے صدر کا تہران میں باضابطہ استقبال

    Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۳

    ایران اور انڈونیشیا کے صدور نے تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ کا عزم، ظاہر کیا ہے۔

  • پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت طیبہ، مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ ہے: صدرمملکت

    پیغمبر اکرم(ص) کی سیرت طیبہ، مسلمانوں کے لئے اسوہ حسنہ ہے: صدرمملکت

    Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے پیغمبر اکرم (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت اور ہفتۂ وحدت کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت طیبہ کو مسلمانوں کے ذاتی اور سماجی تعلقات کے لئے اسوہ حسنہ قرار دیا ہے-

  • ڈاکٹر حسن روحانی سے عمار حکیم اور رمضان عبداللہ کی ملاقات

    ڈاکٹر حسن روحانی سے عمار حکیم اور رمضان عبداللہ کی ملاقات

    Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے عراق کی نیشنل الائنس کے سرابراہ سید عمار حکیم اور فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ملاقات کی-

  • ایران: جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایکشن لینے کا صدر مملکت کا حکم

    ایران: جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایکشن لینے کا صدر مملکت کا حکم

    Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے کثیر الفریقی جامع ایٹمی معاہدے کی حالیہ خلاف ورزی کا نوٹس لیتے ہوئے جوہری توانائی کے قومی ادارے اور وزارت خارجہ کو الگ الگ ہدایات جاری کر دی ہیں۔

  • اسرائیل کا یوم سوگ

    اسرائیل کا یوم سوگ

    Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کا دن اسرائیل کے لئے یوم سوگ تھا۔

  • پیداواری شرح میں اضافہ ملک کی ترقی و استحکام کا ضامن ہے : صدر روحانی

    پیداواری شرح میں اضافہ ملک کی ترقی و استحکام کا ضامن ہے : صدر روحانی

    Dec ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پیداواری شرح میں اضافہ ، ایران کی آزادی و خود مختاری کا ضامن ہے

  • ایران اور مسلمانوں کی طاقت کی بنیاد اتحاد ہے: صدر مملکت

    ایران اور مسلمانوں کی طاقت کی بنیاد اتحاد ہے: صدر مملکت

    Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور مسلمانوں کی طاقت کی بنیاد وحدت و اتحاد ہے اور اختلاف کی جانب حرکت دین اسلام کے اصول سے دوری ہو گی۔

  • ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا: صدر روحانی

    ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا: صدر روحانی

    Dec ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی کرے یا اسے پھاڑ کر پھینک دے-

  • امریکی سینٹ کا بل، مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے: صدر حسن روحانی

    امریکی سینٹ کا بل، مشترکہ جامع ایکشن پلان کی خلاف ورزی ہے: صدر حسن روحانی

    Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵

    ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلے میں کسی بھی وعدہ خلافی، تاخیر اور خلاف ورزی پر ٹھوس اقدام کرے گا۔

  • گروپ پانچ جمع ایک، ایٹمی معاہدے کی پاسداری کرے: ڈاکٹر روحانی

    گروپ پانچ جمع ایک، ایٹمی معاہدے کی پاسداری کرے: ڈاکٹر روحانی

    Dec ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ گروپ پانچ جمع ایک میں شامل تمام ملکوں کو چاہئے کہ وہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نتائج کا تحفظ کریں-

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
    برطانیہ اس جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم کیئر اسٹارمر
    ۳۱ minutes ago
  • امارات میں امریکی فضائیہ کے پائلٹوں کی پناہگاہ پر حملہ
  • حکومت عوام کی خدمت کے لیے پوری قوت کے ساتھ سرگرم عمل رہے گی
  • پاکستان اور یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ بحران کے حل کے لیے سفارتکاری پر زور
  • ایران : یوکرین ایران کے خلاف جارحیت میں تعاون کر رہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS