-
ایشیا کے زیادہ طاقتور ہونے کا انحصار خود اعتمادی اور اتحاد پر ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایشیا کے زیادہ طاقتور ہونے کا انحصار خود اعتمادی اور باہمی اتحاد پر قرار دیا ہے۔
-
ملائیشیا کے اسپیکر کی ایرانی صدر سے ملاقات
Oct ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور ملائیشیا کی حکومتیں قریبی تعلقات کی برقراری اور باہمی تعاون میں توسیع کے سلسلے میں پرعزم ہیں۔
-
فٹسال کی ٹیم کی کامیابی پر صدر مملکت کی مبارکباد
Oct ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲صدر مملکت ڈاکٹر روحانی نے عالمی مقابلوں میں فٹسال ٹیم کے تیسرا مقام حاصل کرنے پر مبارکباد کی پیش کی ہے-
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کی تقریبات کے آغاز پر صدرمملکت کا خطاب
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ نئے تعلیمی سال کا آغاز طلباء، اساتذہ، ان کے خاندانوں اور ان تمام لوگوں کے لئے نہایت اہم ہے جنھیں ملک کے مستقبل اور ترقی کی فکر ہے-
-
یورپی حکومتوں خاص طور پر برطانیہ کو بڑے بینکوں کو ایران کے ساتھ تعاون کے لیے اطمینان دلانا چاہیے: حسن روحانی
Sep ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کو، ایران اور دنیا کے ملکوں کے درمیان تعاون کے لیے بنیاد اور اختلافات کے حل کے لیے ایک بڑی تبدیلی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور افریقی ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران، افریقی ملکوں کے ساتھ تعاون کے فروغ کو خاص اہمیت دیتا ہے۔
-
کہگیلویہ و بویر احمد کے دورے میں ایران کے صدر کا خطاب
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دشمن، ایران میں یورینیم کی افزودگی کا عمل روکنے میں ناکام رہا ہے۔
-
صدر مملکت تہران پہنچ گئے
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ مکمل کرکے تہران واپس لوٹ آئے ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان: باکو میں سہ فریقی اجلاس کا انعقاد
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں آج ایران، روس اور جمہوریہ آذربائیجان کا سہ فریقی اجلاس بلایا جا رہا ہے۔
-
ایران علاقے میں امن و استحکام کا محور ہے: صدرمملکت
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی اقتصادی حالت کو مثبت بتایا کہ جس کا مستقبل روشن ہے-