-
اگر یورپ حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے تو باقیماندہ مسائل قابل حل ہیں: ایران
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ عالمی طاقتوں کے درمیان ویانا مذاکرات کے باقی ماندہ مسائل قابل حل ہیں اور ان پر اتفاق کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ مغربی فریق حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یوکرین کو نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے۔
-
مونیخ میں ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کا نتیجہ مقابل فریق کے عملی ارادے پر منحصر ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں مقابل فریق کو عملی عزم و ارادے کامظاہرہ کرنا ہوگا
-
امریکی فطرت میں رچی بسی وعدہ خلافی معاہدے کے لیے خطرہ ہے: ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی وعدہ خلافیوں کو دیکھتے ہوئےضروری ہے کہ امریکی کانگریس واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کے لیے سیاسی بیان جاری کرے۔
-
معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے: ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے کہا ہے کہ معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے گفتگو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶برطانوی وزیر خارجہ الیزابیتھ ٹرس نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے ٹیلیفونی رابطے میں ویانا مذاکرات کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا۔
-
امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ایران نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ کے منہ پر بڑا اسمارٹ طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
ایک اچھے سمجھوتے کے حصول کے لئے پرعزم ہیں: امیرعبداللہیان
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم پوری سنجیدگی ، منصوبہ بندی اور جدت عمل سے مذاکرات کی میز پر موجود ہیں اور ایک اچھے سمجھوتے کے لئے پرعزم ہیں۔