-
عراق میں انتخابی نتائج پر احتجاج جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں امریکی فوجی کاروان پھر نشانہ بنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴عراقی ذرائع نے عراق میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی قافلے پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
عراق میں داعش کے خلاف آپریشن
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
بابل میں داعش کا خفیہ ٹھکانہ تباہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ بابل میں داعش کے ایک خفیہ اڈے کا پتہ لگا کر اسے تباہ کردیا ہے۔
-
عراق، داعشی عناصر کے خلاف ایک بڑے آپریشن کا آغاز
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹عراقی فوج اور رضاکار فورس حشد الشعبی کا داعش کی باقیات کے صفائے کے لئے 6 نقطوں پر بڑے پیمانے پر آپریشن شروع ہوا ہے۔
-
عراق میں مظاہرے، آیت اللہ سیستانی کا اقوام متحدہ کی مندوب سے ملاقات کرنے سے انکار
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۵عراق کے انتخابی نتائج کے خلاف مظاہروں کی کال دینے والی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شیعہ مرجعیت نے اقوام متحدہ کی مندوب سے ملنے سے انکار کردیا۔
-
عراق میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ایر بیس عین الاسد میں سکیورٹی سخت
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں نے عین الاسد ایر بیس میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی ہے۔
-
داعش کے حملے میں 4 جاں بحق 16 گھر نذر آتش، حشد الشعبی نےکی داعش کے خلاف بڑی کارروائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴سامراء کے جنوبی علاقے میں داعش کے خلاف حشد الشعبی نے بڑی کارروائی کی ہے۔
-
حشدالشعبی کی داعش کے خلاف کارروائی، کئی خفیہ سرنگیں تباہ کیں
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی اس ملک کے مختلف علاقوں میں انسداد دہشتگردی کی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
عراق میں بم دھماکہ، 6 سکیورٹی اہلکار زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۲عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے کہا ہے کہ صوبہ دیالہ میں ہونے والے بم دھماکے میں ٹاسک فورس کے 6 اہلکار زخمی ہوئے۔