-
ایران سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں داعش کے خلاف عراق کی فوجی کارروائیاں شروع
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۳عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ عراق کی مشترکہ سرحدوں کے علاقوں سے داعشی عناصر کا صفایا کرنے کی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔
-
عراق: داعش کا حملہ ناکام، داعش کے 6 خطرناک دہشتگرد گرفتار
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۹عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
ممتاز تجزیہ نگار کے قتل پر عراقی حکام کا رد عمل
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸عراق کے اعلی حکام اور سیاسی شخصیات نے بیانات جاری کر کے ملک کے سیاسی اور اسٹریٹیجک امور کے ماہر تجزیہ کار ہشام الہاشمی کی مذمت کی ہے۔
-
ایران نے کی عراقی تجزیہ نگار کے قتل کی مذمت
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں نے عراق کے معروف تجزیہ نگار ہشام الہاشمی کے قتل کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
-
عراقی عوام نے شہید قاسم اور شہید ابو مہدی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۴عراق کی عوامی رضاکار فورس نے چند روز قبل دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ کے قریب سرداران اسلام شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر ایک بڑا بینر نصب کیا۔ جمال النصر یعنی حُسن فتح و ظفر سے موسوم اس بینر کی رونمائی کے موقع پر عراق کی مختلف سیاسی شخصیتوں کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شریک تھے جنہوں نے پھولوں کے گلدستوں اور فاتحہ خوانی کے ساتھ شہدائے والا مقام کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
امریکہ، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی، حشدالشعبی سے انتقام لینے کے درپے ہیں۔
-
عراق، داعش کے 8 خطرناک اور مطلوب دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی کاروائی میں داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔
-
حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۵امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کی جانب سے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملے کے بعد عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے۔
-
امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں عراقی حزب اللہ کے 13 جوان اغوا
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔
-
داعش کا حملہ ناکام، دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے جمعے کی شب صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔