-
امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
الحشد الشعبی کے مزید کمانڈروں کی شہادت کی خبروں کی تردید
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے بغداد کے شمال میں امریکی ڈرون حملے میں فورس کے کمانڈروں کی شہادت کے بارے میں خبروں کی تردید کی ہے۔
-
کاظمین میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کی تشیع جنازہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد اور کاظمین میں آج شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی تشییع جنازہ ہوگی ۔
-
صدر مملکت شہید سلیمانی کے گھر پہنچے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵اسلام کے عظیم سپوت جنرل سلیمانی کے اہل خانہ سے تعزیت و تسلیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ کے دہشت گردانہ حملے پر، عراقی رہنماؤں اور جماعتوں کا شدید ردعمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲عراق کے وزیراعظم عادل عبدالمہدی نے سپاہ قدس کے کمانڈر اور عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر کو شہید کرنے کے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد پاکستان میں امریکی قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے کے بعد بین الاقوامی کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان میں امریکا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کے قونصل خانوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
-
امریکی شہریوں کو فوری طور پرعراق چھوڑنے کی ہدایت
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی شہریوں کو عراق کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
امریکہ نے التاجی کے علاقے میں میڈیکل ٹیم کو نشانہ بنایا ہے، حشدالشعبی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۱حشد الشعبی کے ذرائع نے امریکہ کے تازہ بزدلانہ حملے میں عوامی رضاکار فورس کے کمانڈر شبل الزیدی، رائدالکروی اور حامد الجزائری کی شہادت کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے حشدالشعبی کی میڈیکل ٹیم کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حشد الشعبی کے کمانڈروں کی شہادت کی تردید
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۳عراقی ذرائع نے امریکہ کے تازہ بزدلانہ حملے میں عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے کمانڈر شبل الزیدی، رائدالکروی اور حامد الجزائری کی شہادت کی تردید کردی۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر خطے کے عوام اور گروہوں کا شدید ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر اور خطے میں استقامتی محاذ کے روح رواں جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔