-
دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی +ویڈیو
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔
-
ہم خود کودوسری ہر قوم سے زیادہ ، کردوں سے نزدیک پاتے ہیں : رہبر انقلاب اسلامی
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان ریجن کے سربراہ نیچروان بارزانی سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ کرد برادری ہمارا حصہ ہے-
-
پابندیوں کے سامنے ایرانی قوم کا جھکنا محال ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۸رہبر انقلاب اسلامی نے ملک کے محنت کشوں سے خطاب میں اسلام میں کام اور محنت کشوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پابندیوں کے سامنے ایران کے جھکنے کو محال قرار دیا ہے-
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کو چاہیے کہ وہ اپنے تعلقات صیہونی حکومت سے ختم کریں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے غزہ کے مسئلے کو عالم اسلام کا اولین اور ناقابل چشم پوشی مسئلہ قرار دیا۔
-
ایران میں عیدالفطر کا چاند نظر آگیا
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے-
-
رہبر انقلاب اسلامی نے استقامتی محاذ کی افادیت اور تقویت پر زور دیا ہے۔
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن کے سالانہ خطاب میں جنگ غزہ کے تناظر میں استقامتی محاذ کی زیادہ سے زیادہ تقویت کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۱رہبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال 1403 کے آغاز کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے گذشتہ سال کے واقعات میں غزہ کے واقعے کو تلخ ترین واقعہ قرار دیا -
-
تلاوت قرآن مجید ایک مقدس فن: رہبرانقلاب اسلامی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۹آج، منگل کی شام ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن تہران کے حسینیۂ امام خمینی میں "قرآن سے انس کی محفل" کا انعقاد کیا گیا۔
-
پارلیمنٹ نئی امیدوں اور توقعات کی حامل اورگرانقدر سرمایہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۱فقہا کی کونسل مجلس خبرگان کے اراکین نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔