-
بارگاہ کریمہ سے آستان رؤف تک ۔ تصاویر
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ اور آپ کے برادر بزرگوار حضرت رؤف امام رضا علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت اور عشرۂ کرامت کی مناسبت پر قم سے ایک پاپیادہ کاروان نے مشہد مقدس کا رخ کیا ہے۔
-
معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
-
بھائی کا خادم بہن کے حرم میں! ۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷ایران/قم:گزشتہ شب روضۂ حضرت معصومہ علیہا سلام میں آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے حاضری دے کر ضریح معصومہ (ع) کی غبار روبی کی!
-
بہن کی آمد پر امام رضا (ع) کو مبارکباد۔ ویڈیو
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳یکم ذیقعدہ سنہ ۱۷۳ ہجری کو کریمۂ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت ہوئی۔اس موقع پر مشہدی خواتین ہاتھوں میں پھول لے کر امام رؤف حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں پہونچیں اور انہیں انکی بہن کی ولادت پر مبارکباد دی۔
-
کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۲پہلی ذیقعدہ سنہ 173 ہجری کو کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اور گیارہ ذیقعدہ کو آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔ ان دس دنوں کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا جاتا ہے۔
-
حرم مطهر حضرت معصومه(س) میں نئے شمسی سال کی دعا
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹فوٹو گیلری
-
کرگل میں شہزادی کونین کے یوم ولادت با سعادت کا جشن
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
آہ! کریمہ (س) نہ رہیں! ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۸۱۰ ربیع الثانی سنہ ۲۰۱ ہجری کو کریمۂ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات ہوئی۔ اسی مناسبت کے پیش نظر قم میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قم آ گئیں معصومہ (س) ! ۔ تصاویر
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۶گزشتہ روز ۲۳ ربیع الاول کی مناسبت پر حسب دستور قدیم، ایران کے مقدس شہر قم میں ایک جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی قم آمد کی یاد منائی۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کا یوم ولادت
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ