-
قانون نافذ کرنے والے ادارے خود آئین مخالف اقدامات کررہے ہیں: مولانا ارشد مدنی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹سینئر وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ ایمرجنسی کے دوران اور آزادی سے پہلے بھی ایسی بربریت نہیں ہوئی تھی جیسی آج یو پی میں کی جارہے۔
-
تمام عالمی ادارے ناموس رسالت (ص) کو یقینی بنانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵پاکستان کی قومی اسمبلی میں تمام جماعتوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے رسول خدا ص کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں میں ناموس رسالت ص کو یقینی بنائے جانے کے لئے اقدامات کرنے پر تاکید کی۔
-
منظر و پس منظر -ہندوستان میں توہین رسالت اور عالمی ردعمل
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 06/ 2022
-
رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲ہندوستان میں ہوئی رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
انداز جہاں - ہندوستان، بی جے پی لیڈروں کی شان رسالت میں گستاخی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2022
-
توہین رسالت کے مسئلے کو لے کر حکومت ہندوستان پر دباؤ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
شان رسالت میں گستاخی کے خلاف قانون بنایا جائے : یمنی پارلیمنٹ
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴یمنی پارلیمنٹ نے ہندوستان کی برسراقتدارجماعت بی جے پی کے بعض لیڈروں کی جانب سے شان رسالت ص میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے پیغمبراسلام ص کی اہانت کو جرم قرار دینے کے لئے بین الاقوامی قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے
-
توہین رسالت پر شدید احتجاج کا سلسلہ جاری
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ہندوستان میں بی جے پی لیڈروں کے ذریعے پیغمبراسلام کی شان کی میں توہین آمیز بیانات اور کان فلم فیسٹیول میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر مبنی اقدامات کی اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہلے۔
-
بعثت پیغمبرص کی مناسبت سے تہران میں نور افشانی
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷تہران میں بعثت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے شہر بھر میں چراغ کیا گيا اور نور افشانی کی گئی۔
-
امام رضا(ع) کی روضۂ اقدس میں 27 رجب کی مناسبت سے چراغانی کے مناظر
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵ایران کے مقدس شہر مشہد میں 27 رجب بعثت پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے فرزند رسول حضرت امام علی رضا ع کے روضۂ اقدس میں وسیع پیمانی پر چراغانی کی گئی۔