-
کشمیر میں یوم بعثت رسول کی تقریبات
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
بعثت حضرت محمد (ص) - مدینہ منورہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷27 رجب کی شب غار حراء میں جو مکہ شہر کے قریب واقع ہے حضرت محمد (ص) عبادت میں مشغول تھے کہ وحی الہی آئی اور سورہ مبارک علق کی آیات نازل ہوئیں اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔.... اس طرح خدا کے نام اورتوحید کے ساتھ تعلیم سے وحی و بعثت کا آغاز ہوا
-
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت - ویڈیو + متن
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰اس خدا کا نام لیکر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے اس نے انسان کو جمے ہوۓ خون سے پیدا کیا ہے پڑھو اور تمہارا پروردگار بہت کریم ہے جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے اورانسان کو وہ سب بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا۔....
-
ماہ رجب، ماہ خدا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۰حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) اور عمل
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴نبی خدا حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے امت کو کام کاج، محنت مزدوری اور عملِ خیر کی جانب ترغیب دلائی ہے اور اسے راہ خدا میں جد جہد سے تعبیر فرمایا ہے۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کیلئے پاکستان کا اہم اجلاس
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔
-
فرانس سے تعلقات کے خاتمے پر پاکستان کی قومی اسمبلی میں غور
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلام آباد فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات کے خاتمے کا جائزہ لے رہا ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں میلاد النبی کی تقریبات
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
میں محمد (ص) کا شیدائی ہوں!
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲حالیہ مہینوں اور ہفتوں کے دوران مغربی ممالک منجملہ فرانس میں دین اسلام اور شانِ نبوت میں ہونے والی گستاخیوں نے تمام مسلمانان عالم میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔ فرانسیسی حکام کا گستاخانہ رویہ سبب بنا کہ فرزندان اسلام مختلف انداز میں رسول رحمت، حبیب خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے تئیں اپنے پاکیزہ جذبات کا اظہار کریں۔