SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حضرت محمد رسول اللهؐ

  • پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فرانسیسی حکام کو آڑے ہاتھوں لیا

    پاکستان کی وفاقی کابینہ نے فرانسیسی حکام کو آڑے ہاتھوں لیا

    Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹

    پاکستان کی وفاقی کابینہ نے وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں فرانس میں حضرت پیغمبر اسلام (ص) کی شانِ اقدس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسیسی حکام کے موقف کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • پاکستان میں فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کی مذمت

    پاکستان میں فرانسیسی صدر کے توہین آمیز بیان کی مذمت

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶

    سحر نیوزرپورٹ

  • آنحضرت (ص) کی اہانت، تمام ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: سربراہ عدلیہ

    آنحضرت (ص) کی اہانت، تمام ادیان ابراہیمی کی توہین ہے: سربراہ عدلیہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲

    ایران کی عدلیہ کے سربراہ سید ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی حکام کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں کی جانے والی گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ یہ گستاخی نہ صرف تمام مسلمانوں بلکہ دنیا کے تمام اہل فکر و نظر اور اسکالروں کی نظر میں بھی قابل نفرت و مذمت عمل ہے۔

  • فرانس کی شیطانی ماہیت عیاں ہو گئی ہے: ایرانی  پارلیمنٹ

    فرانس کی شیطانی ماہیت عیاں ہو گئی ہے: ایرانی پارلیمنٹ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے حضرت ختمی مرتبت پیغمبر اسلام (ص) کی شان اقدس میں فرانسیسی صدر کے گستاخانہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا

    مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱

    اس وقت فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم جاری ہے اور کئی مسلم ممالک کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات اٹھا لی گئیں۔

  • پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت کرنے والوں کے خلاف سب متحد ہو جائیں: ایران

    پیغمبر اسلام (ص) کی اہانت کرنے والوں کے خلاف سب متحد ہو جائیں: ایران

    Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فرانس کے اعلی حکام کی جانب سے سرکارِ دوعالم حضرت ختمی مرتب (ص) کی اہانت کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دشمنان اسلام کا مکر و فریب خود ان کو اپنی لپیٹ میں لے گی۔

  • فرانسیسی صدر کا بیان گستاخانہ اور ناقابل قبول ہے: ایران

    فرانسیسی صدر کا بیان گستاخانہ اور ناقابل قبول ہے: ایران

    Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے شان رسالت میں گستاخی کے بارے میں فرانسیسی حکام کے بیان کو اشتعال اور نفرت انگیز قرار دیا ہے۔

  • عاشقان اہلبیت ع - مشہدالمقدس سے براہ راست / پروگرام 2

    عاشقان اہلبیت ع - مشہدالمقدس سے براہ راست / پروگرام 2

    Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 10/ 2020

  • رسول  اور سبط رسول  صلی الله علیه و آله وسلم کا زیارتنامہ

    رسول اور سبط رسول صلی الله علیه و آله وسلم کا زیارتنامہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں رحلت پیغمبراکرم (ص) اور شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن ابن علی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں

  • رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(‏‏ع) پرعالم اسلام سوگوار و عزادار

    رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن(‏‏ع) پرعالم اسلام سوگوار و عزادار

    Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶

    عالم اسلام رحلت رسولۖ اسلام اور شہادت امام حسن (‏‏ع) پر سوگوار و عزادار ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    حالیہ واقعات ایران اور پاکستان کے تعلقات میں استحکام کا ثبوت: صدرِ ایران اور پاکستان کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ۶ hours ago
  • صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کی پاکستانی کوششوں کی ستائش اور قدردانی کی ہے۔

  • ایران اور پاکستان نے مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS