SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حماس

  • اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، 3 فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی فوج کی دہشتگردی، 3 فلسطینی نوجوان شہید

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶

    غرب اردن میں غاصب صیہونی فوج نے فائرنگ کر کے 3 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔

  • صیہونی فوجیوں کو فلسطینی مجاہدوں کا دندان شکن جواب

    صیہونی فوجیوں کو فلسطینی مجاہدوں کا دندان شکن جواب

    Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷

    صیہونی فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع نور شمس کیمپ پر بلڈوزروں اور بکتر بند گاڑیوں سے حملہ کیا ہے۔

  • غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    غزہ تحریک مزاحمت کا مضبوط قلعہ ہے: اسماعیل ہنیہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹

    فلسطین کے رہنماوں نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے۔

  • فلسطینی جوانوں نے جنین میں اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا: سپاہ پاسداران

    فلسطینی جوانوں نے جنین میں اسرائیل کو دندان شکن جواب دیا: سپاہ پاسداران

    Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹

    جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ فلسطینی جوانوں نے عزت کے ساتھ زندگی گزارنے اور بہادری کے ساتھ لڑنے کا درس اسلامی انقلاب سے سیکھا۔

  • جنین پرصیہونی دہشتگردی، 8 فلسطینی شہید 50 زخمی

    جنین پرصیہونی دہشتگردی، 8 فلسطینی شہید 50 زخمی

    Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳

    جنین پر ناجائز صیہونی ٹولے کے حملوں اور جارحیت میں اب تک کم از کم 8 فلسطینی شہید اور 50 زخمی ہو گئے ہیں۔

  • فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا

    فلسطینیوں نے اسرائیلی فوجیوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا

    Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸

    غرب اردن کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کی استقامتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رتبہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رتبہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ساتھ آئے ہوئے وفد کے ہمراہ بدھ 21 جون کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  • دریائے اردن کے مغربی کنارے میں انتفاضہ تحریک جاری

    دریائے اردن کے مغربی کنارے میں انتفاضہ تحریک جاری

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳

    فلسطینی گروہوں نے رام اللہ کے شمال میں عیلی قصبے میں شہادت پسندانہ کارروائی کی مبارک باد پیش کی ہے کہ جس میں چار صیہونی ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی دہشتگردی کا کرارا جواب، فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی، آٹھ صیہونی ہلاک و زخمی

    صیہونی دہشتگردی کا کرارا جواب، فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پسندانہ کارروائی، آٹھ صیہونی ہلاک و زخمی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۷

    فلسطین کے نوجوانوں نے مسلسل بنیادوں پر جاری صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ایک شہادت پسندانہ کارروائی کرتے ہوئے چار صیہونیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔

  • مزاحمتی محاذ طاقت کے توازن کو تبدیل کر رہا ہے: صدر رئیسی

    مزاحمتی محاذ طاقت کے توازن کو تبدیل کر رہا ہے: صدر رئیسی

    Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے مزاحمتی محاذ کی کامیابیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج مزاحمتی محاذ نہ صرف مقبوضہ علاقوں بلکہ خطے میں حتی بین الاقوامی میدان میں بھی طاقت کے توازن اور حالات کو اپنے حق میں اور تسلط کے نظام کے نقصان میں تبدیل کر رہا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

    پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

    ۵ minutes ago
  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

  • صبر، یک جہتی اور امید بیرونی دباؤ کے مقابلے میں ایران کی استقامت و پائیداری کی کلید ہے: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • ایران وعراق کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقے کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں ٹیلی فونی گفتگو

  • پاکستان: سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS