-
ایران وہ ستون ہے جس پر استقامتی محاذ کا تکیہ ہے: اسماعیل ہنیہ
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳حماس کے سربراہ نے صیہونی اور امریکی دشمن کے مقابلے میں ایران کو وہ ستون قرار دیا جس پر فلسطینی مزاحمت کا تکیہ ہے۔
-
صیہونی جرائم سے آزاد نامہ نگار خائف نہیں ہوں گے: حماس
May ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱فلسطین کی تحریک حماس نے فلسطینی نامہ نگار ابو عاقلہ کے دانستہ قتل کے بارے میں الجزیرہ ٹی وی چینل کی حالیہ رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم سے قومی و حریت پسند نامہ نگار ہرگز مرعوب نہیں ہوں گے۔
-
حماس نے اسرائیل کو کھلا پیغام دے دیا، ہمارے دشمن کو سکون کبھی میسر نہیں ہوگا
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے بتایا ہے کہ ہماری قوم اپنے حقوق سے دستبردار نہیں ہوگی اور کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالے گی، ہماری مزاحمت اپنے ہتھیار بھی بھی زمین پر نہیں رکھے گی اور نہ ہی کبھی رکے گی۔
-
تل ابیب انگشت بدنداں، حماس کا غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴اسلامی استقامتی تنظیم حماس نے غزہ کے آبی حدود میں میزائلی تجربہ کیا ہے۔
-
مشترکہ آپریشنل کمان انتہائی مفید اور موثر رہی، زیاد النخالہ اور اسماعیل ہنیہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱حماس تنظیم اور جہاد اسلامی تحریک کے سربراہوں نے صیہونی دشمن کے سامنے متحدہ موقف پر زور دیا ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے تباہ کن میزائلی حملوں سے مقبوضہ علاقوں میں خوف وھراس
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۶عبری ذرائع ابلاغ نے جہاد اسلامی فلسطین کی میزائل توانائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت کے میزائلوں کی دہاڑ اور گھن گرج نے نصف سے زائد مقبوضہ علاقوں کو تعطل سے دوچار کر دیا۔
-
عرب لیگ میں اپنا مقام حاصل کرنے میں شام کی کامیابی کا ایران نے کیا خیرمقدم
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰عرب لیگ میں شام کی واپسی کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔
-
رام اللہ، اسرائیل کے لئے بنا غیر محفوظ، ایک نئی تنظیم کا آیا بیان+ ویڈیو
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳فلسطین کے شہر رام اللہ میں ایک نئی مزاحمتی تنظیم نے اپنی موجودگی کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت جاری، مزید 2 فلسطینی شہید
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے شہر طولکرم پر وحشیانہ حملہ کر کے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت؛ اسماعیل ہنیہ کا کئی عرب سربراہوں کو فون
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی عرب ممالک کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔