-
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا دورہ قطر
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےدوحہ میں قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسرائیل کا دعوی، حماس کی سب سے بڑی سرنگ کا انکشاف
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ حماس کی جانب سے کھودی گئی سب سے بڑی سرنگ کا پتہ لگا لیا ہے۔
-
حماس کا بڑا بیان، بڑی کارروائیوں کے لئے اسرائیل رہے تیار
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں اس سے بڑے استقامتی آپریشنز انجام دیئے جائیں گے۔
-
مسجدالاقصی ہماری ریڈ لائن ہے، حماس کا صیہونیوں کو انتباہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹تحریک حماس نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے ایک انتہا پسند رکن کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ مسجدالاقصی کی اہانت کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
-
کشیدگی بڑھانے پر غاصب صیہونی حکومت کو حماس کا انتباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے نائـب سربراہ صالح العاروری نے غاصب صیہونی حکومت کی دھمکی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسجد الاقصی میں نمازیوں پر اسرائیل کی کسی بھی قسم کی جارحیت کشیدگی میں بے تحاشا اضافہ ہونے کا باعث بنے گی۔
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے. اس درمیان فلسطین کی جہادی تنظیموں نے صیہونی کالونیوں کی توسیع کو جارحانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اسے ایک گھناؤنا جرم بتایا ہے۔
-
سعودی عرب میں قید حماس کے نمائندے کو بنا علاج مارنے کی کوشش
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵سعودی عرب میں قید کی مدت پوری ہونے کے باوجود حماس کے نمائندے کو رہا نہ کرنے اور انکے لئے ضروری علاج مہیا نہ کئے جانے پر، برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے اسے قتل عمد سے تعبیر کرتے ہوئے اس پر روک لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہرتزوگ کے دورے پر حماس اور جہاد اسلامی کا رد عمل، اربکان کی پیشینگوئی سچ ثابت ہوئی
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲حماس اور جہاد اسلامی نے صیہونی صدر کے ترکی کے دورے پر رد عمل دکھاتے ہوئے صیہونیوں سے کسی بھی طرح کے تعلقات کی مخالفت کی۔
-
غرب اردن میں پھر سے انتفاضے کا آغاز ضروری ہو گیا ہے: فلسطینی تنظیم
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اس علاقے میں فلسطینیوں کی انتفاضہ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مسجدالاقصی کے لئے اسرائیل کے خلاف بر سر پیکار ہیں : حماس
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کو غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی جنگ و جدوجہد کی بنیاد بتایا ہے۔