-
حماس کے رہنما کا اسرار آمیز پیغام، صیہونیوں کی نیند اڑ گئی
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱غزہ میں تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحیی السنوار نے ایک بیان دے کر صیہونی حکومت کی نیند اڑا دی ہے۔
-
حماس کی عوامی مقبولیت سے اسرائیل کو تشویش، مقبوضہ علاقہ اسرائیل کے لئے جہنم بن سکتا ہے!!!
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶تحریک حماس نے تحریک فتح سے بالکل الگ راستے پر چلتے ہوئے اسرائیل سے ٹکرانے کا فیصلہ کیا تو اسے غزہ پٹی ہی نہیں بلکہ فتح کے گڑھ مانے جانے والے رام اللہ شہر میں، وہ بھی صرف مسلمانوں نہیں بلکہ عیسائیوں کے درمیان بھی زبردست حمایت حاصل ہو رہی ہے۔
-
قطری عہدیدار کا بڑا بیان، اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶قطر کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی حالیہ جنگ کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک غاصب حکومت ہے جو بچوں اور بے گناہوں کو قتل کرتی ہے۔
-
جنگ سیف القدس نے طاقت کا توازن الٹ دیا، ہماری عسکری طاقت کے باعث صیہونیوں کو جنگ بندی تسلیم کرنا پڑی: حماس
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۴فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے استقامتی محاذ آج فلسطینی قوم کی تاریخ کا اہم سنگ میل بن گیا ہے۔
-
صیہونی فوجی عہدیدار نے حماس کی طاقت کا اعتراف کر لیا
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے کے میدان جنگ کے انٹیلیجنس ڈویژن کے ایک عہدیدار نے حماس کی فوجی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ کئی طریقوں سے میزائل فائر ہوتے ہیں۔
-
فلسطینی رہنما نے اسرائیلیوں کو کیا چیلنچ، صیہونی اخبار نے کہا شجاع
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴اسرائیل کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ غزہ پٹی ميں حماس کے رہنما، اسرائیل کے وزیر اعظم اور وزیر جنگ سے زیادہ شجاع اور بہادر ہیں۔
-
فلسطینی رہنما نے صیہونی حکومت کو چیلنج کیا!۔ ویڈیو+ تصاویر
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷غزہ میں رہائش پذیر فلسطین کی استقامتی تنظیم کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار کو صیہونی دہشتگرد ٹولے نے یہ دھمکی دی تھی کہ انہیں موقع ملتے ہی قتل کر دیا جائے گا، جس کے بعد یحییٰ السنوار نے صیہونی وزیر جنگ کو چیلنج کیا اور کہا کہ تمہیں میں ایک گھنٹے کا وقت دیتا ہوں اور میں پیدل اپنے گھر جاؤں گا، اس دوران اگر تمہاری ہمت ہو تو اپنا کام کر دکھاؤ، کیوں کہ مجھے پسند نہیں کہ میں دل کا دورہ پڑنے یا کورونا میں مبتلا ہوکے مروں، میں خود چاہتا ہوں کہ صیہونی دشمن کے حملے کا نشانہ بن کر جام شہادت نوش کروں۔
-
یواے ای کی حماس دشمنی، تعمیر نو میں حماس کو شامل نہ کرنے کی شرط
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰متحدہ عرب امارات کی حکومت نے امریکا سے کہا ہے کہ غزہ کی تعمیر نو میں وہ اس شرط کے ساتھ شرکت کرے گی کہ کسی بھی کام میں حماس کی شرکت نہیں ہونی چاہئے۔
-
اسرائیل کو حماس کا انتباہ، تباہی کے لئے تیار ہو جاؤ، ایک منٹ میں ماریں گے سیکڑوں میزائل
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ ایک منٹ میں 200 کیلومیٹر تک مار کرنے والے سیکڑوں میزائل فائر کر سکتے ہیں۔
-
صیہونی حکام پر مقدمہ جلایا جائے، سلامتی کونسل کا فلسطین کے معاملے میں مایوس کن کردار رہا: سفیر ایران
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنی حالیہ جارحیت میں بین الاقوامی جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس غاصب حکومت پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔