-
مہلت ختم ہونے کے بعد میزائیلوں کا طوفان ، تل ابیب میں زلزلہ ، آئرن ڈوم بھی ناکام
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵پیشگی اطلاع کے بعد استقامتی محاذ کے میزائیلی حملوں نے تل ابیب اور اس کے نواحی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے بعد اب قاسم میزائیل سے صیہونیوں پر خوف و وحشت طاری
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی شاخ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں قدس کی غاصب صہیونی حکومت کے خلاف جاری جنگ میں ایک نئے قسم کے میزائیل کو متعارف کرایا ہے۔
-
فلسطینیوں کا انتقام ، تل ابیب اور اشدود پر میزائلوں کی بارش + ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵فلسطین کے عزالدین قسام بریگیڈ نے الشاطی کیمپ میں صیہونیوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب اور اشدود کالونیوں کی جانب دسیوں میزائل فائر کئے ہیں-
-
سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰جنرل قاآنی اور اسماعیل ہنیہ نے فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
فائر بندی ہو گی تو مشروط طور پر ہو گی، تحریک حماس کا اعلان
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بیرونی امور کے دفتر کے سربراہ خالد مشعل نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی طرح کی فائر بندی کو مشروط قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی پر مسلسل چھے دنوں سے بمباری، ایک سو انتالیس فلسطینی شہید
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۹جارح صیہونی حکومت کی بمباری میں اب تک ایک سو انتالیس فلسطینی شہید ہوچکے ہیں -
-
فلسطینیوں کا اسرائيلی ایئر بیس پر بڑا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۸صہیونی فوجی ائربیس " حتسریم" پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
امت مسلمہ مسجد الاقصی کی حمایت میں اٹھ کھڑی ہو، پاکستان ہمارے لئے بے حد اہم ، اسماعیل ہنیہ کا اہم پیغام + ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
کیا حزب اللہ کے جوان بھی اسرائيل کے خلاف اتریں گے میدان میں ؟ کہاں سے آ رہے ہیں غزہ میں میزائیل ؟ کئ اہم سوالوں کا جواب دیا حماس کے اہم رہنما نے
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰خالد مشعل: ایران کے شکرگذار ہیں، اسرائیل کا زمینی حملہ اس کے فوجیوں کے لئے موت کا جال ثابت ہوگا۔
-
صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160جنگی طیاروں سے غزہ پر 450 راکٹ داغے گئے- updated
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160 طیاروں سے 450 راکٹ غزہ کے نہتے شہریوں پر برسائے گئے۔