-
سعودی عرب میں فلسطینیوں کی گرفتاری بلاجواز ہے: حماس
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۷حماس نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم فلسطینیوں کی گرفتاری بلاجواز ہے۔
-
فلسطین میں انتخابات کے التوا پرحماس کی مخالفت
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے بہانے سے فلسطین کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ملتوی کئے جانے کے خلاف ہے۔
-
حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی جیلوں میں قید حماس کے رہنماوں کی رہائی کیلئے فلسطینیوں کے مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کے رہنماوں کی سعودی جیلوں سے رہائی کیلئے غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
اسرائیل کے ساتھ امن کا کوئی امکان نہیں، حماس کا واضح اعلان
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰بیت المقدس اور مسجدالا قضی کو صیہونی قبضے سے چھڑانا تمام مسلمانوں کا مقدس فریضہ ہے۔
-
حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا حصہ ہے
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶تحریک فتح نے کہا ہے کہ تحریک حماس کے ساتھ مفاہمت انتخابات کے انعقاد میں کامیابی کا ایک حصہ ہے -
-
حماس کی کامیابی کے خدشات نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کردیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰صیہونی حکومت نے حماس کی کامیابی کے خدشات کے پیش نظر انتخابات کو ملتوی کئے جانے کا مطالبہ کردیا
-
غرب اردن میں نتنیاہو کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱فلسطینیوں نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کی جانب سے قدیمی علاقے سوسیا کا دورہ کئے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
قدس میں انتخابات کرائے جانے کا اعلان
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴حماس نے کہا ہے کہ قدس میں انتخابات کو اسرائیل کے خلاف جنگ میں بدل دیں گے۔
-
فلسطینی امنگوں کو پورا کرنے پر تاکید
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے فلسطینی امنگوں کو پورا کرنے اور فلسطینی علاقوں کی آزادی تک غاصب صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-